Bharat Express

Team India

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 25 جنوری سے شروع ہو رہی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے نقطہ نظر سے یہ ٹیسٹ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے۔

افغانستان کے خلاف کھیلی جا رہی ٹی-20 سیریز میں اکشرپٹیل کمال کی گیند بازی کر رہے ہیں۔ اکشرپٹیل کو دوسرے میچ میں پلیئرآف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے قومی سلیکٹر یعنی ٹیم انڈیا کے سلیکٹر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے T20 میچ میں ٹیم انڈیا نے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔

موہالی میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے مہمان افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلے میں افغان ٹیم نے اچھی بلے بازی کی تھی۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ تھا۔ وہاں ٹیم انڈیا کے فینس تھے، جو روہت شرما کو گالیاں دے رہے تھے۔ اس کے بعد روہت شرما اپنا آپا کھو بیٹھے۔

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔

ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔

IND vs AFG T20I: کے ایل راہل افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز میں نہ تو سلامی بلے باز اور نہ ہی بطور وکٹ کیپر جگہ بنا پائے۔ کے ایل راہل جنوبی افریقی دورے پر ونڈے سیریز کے دوران ٹیم کے کپتان تھے۔

سوریہ کمار یادو کے معاملے میں بھی توقع سے زیادہ وقت لگے گا۔ ہرنیا کے آپریشن کے بعد انہیں ٹریننگ شروع کرنے میں آٹھ سے نو ہفتے لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے فٹ ہو جائیں گے۔آپ کو بتادیں کہ محمد شامی کو جنوبی افریقہ کے خلاف 30 نومبر کو اعلان کی گئی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔