Swati Maliwal vs Bibhav Kumar: دہلی ہائی کورٹ نے سواتی مالیوال حملہ کیس میں ویبھو کمارکی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس سے کیا جواب طلب
اس سے قبل تیس ہزاری کورٹ نے ویبھو کمارکی کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ جس کے خلاف ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے ۔دہلی پولیس نے 18 مئی کو ویبھو کمارکی کو گرفتار کیا تھا۔
Delhi High Court News: عام آدمی پارٹی ایم پی سواتی مالیوال پر حملہ کے معاملے میں جیل بھیجے گئے کجریوال کے پی اے وبھاو نے ضمانت کی اپیل کی
سواتی مالیوال کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست کی سماعت 14 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال پر حملہ معاملے میں گرفتار کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویبھو کمار کی پولیس حراست میں تین دن کی توسیع
راجیہ سبھا کے رکن مالیوال پر 13 مئی کو وزیر اعلی کی سرکاری رہائش گاہ پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا تھا۔ کمار کے وکیل نے اپنے موکل سے حراست میں پوچھ گچھ کی مخالفت کی اور کہا کہ ان کے پاس حملہ کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
Vibhav Kumar Court Hearing: سواتی مالی وال مارپیٹ کیس میں گرفتار ویبھو کمار کی درخواست ضمانت پرتیس ہزاری کورٹ شام 4 بجے سنائے گا فیصلہ
دہلی پولیس کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ ویبھو کمار کو کیا حق ہے کہ وہ نوکری چھوڑنے کے بعد بھی وہاں کام کر رہے تھے۔ دہلی پولیس نے کہا کہ ویبھو کمار نے موبائل پاس ورڈ بتانے سے انکار کر دیا تھا۔
Swati Maliwal Assault Case: سواتی مالیوال نے جذباتی ہوکر کہا- میرے ساتھ مارپیٹ ہوئی ، چلانے کے بعد بھی نہیں ملی مدد
دہلی خواتین کمیشن کی سابق چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا کہ میں کسی کو کلین چٹ نہیں دے رہی ہوں، جس وقت میں وزیراعلیٰ سے ملنے گئی تھی اور میرے ساتھ مارپیٹ کی گئی، اس وقت اروند کیجریوال گھر میں موجود تھے۔
Swati Maliwal Assault Case: ’سواتی مالیوال کے ساتھ سی ایم ہاؤس میں ہوئی بدسلوکی، کیجریوال خاموش کیوں؟‘ اسمرتی ایرانی نے لگایا سنگین الزام
عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے بدسلوکی اورمارپیٹ کے معاملے میں مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کئی سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کیجریوال کو جواب دینا ہوگا۔
Arvind Kejriwal’s Parents: اروند کیجریوال کے والدین سے پوچھ گچھ آج، وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پہنچ رہے ہیں عآپ لیڈر
سی ایم کیجریوال کے والدین کی جانب سے دہلی پولیس کو پوچھ گچھ کے لیے 23 مئی یعنی آج کا وقت دیا گیا تھا۔ دہلی پولیس کی ٹیم صبح 11.30 بجے پوچھ گچھ کے لیے اروند کیجریوال کے گھر پہنچنے والی ہے۔ اس کے بعد دہلی پولیس سواتی مالیوال کیس میں مزید کارروائی کرنے جا رہی ہے۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال کیس میں کیجریوال کی خاموشی کے سوال پر ششی تھرور نے کہا ‘یہ اہم نہیں ہے’
سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ 13 مئی کو دہلی کے سی ایم ہاؤس میں ان کے ساتھ حملہ کیا گیا تھا۔ مالیوال کا کہنا ہے کہ کیجریوال کے ساتھی وبھو کمار نے انہیں مارا پیٹا اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔ دہلی پولیس میں درج ایف آئی آر کے بعد ہفتہ کو وبھو کمار کو گرفتار کیا گیا تھا۔
سواتی مالیوال معاملے پربرج بھوشن سنگھ نے کہا- جو جیسا بوتا ہے، ویسا سامنے آتا ہے…
قیصرگنج سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے سواتی مالیوال کے معاملے پرردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو جیسا بوتا ہے، ویسا ہی سامنے آتا ہے۔
Swati Maliwal On AAP: پہلے میں ان کے لیے لیڈی سنگھم تھی، اب بی جے پی کی ایجنٹ ، سواتی مالی وال نے کہا، “ٹھیک ہے، جھوٹ زیادہ دیر نہیں چل سکتا
سواتی مالی وال نے لکھا، ’’جب تک میں نے یبھو کمار کے خلاف شکایت درج کروائی، ان کے مطابق میں ’’لیڈی سنگھم‘‘ تھی اور آج بی جے پی کی ایجنٹ بن گئی ہوں؟ انہوں نے لکھا، "پوری ٹرول آرمی کو میرے پیچھے صرف اس لیے لگادیا گیا کہ میں نے سچ بولا۔