Police not allowing me to meet minor rape victim: پولیس مجھے نابالغ عصمت دری متاثرہ سے ملنے نہیں دے رہی: سواتی مالیوال
پولیس کے مطابق لڑکی کو نومبر 2020 سے جنوری2021 کے درمیان دہلی حکومت کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر پریمودے کھاکھا نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔
Manipur Violence: منی پور میں وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ لینے کے مطالبہ کے ساتھ سواتی مالیوال نے کی صدر راج نافذ کرنے کی اپیل
سواتی مالیوال نے مزید کہا کہ، "میں منی پور گئی تھی اور وہاں کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہم نے صدر جمہوریہ سے اپیل کی ہے کہ تین ایس آئی ٹی ٹیم کا قیام کیا جائے جس میں پہلی ایس آئی ٹی ٹیم اس بات کی جانکاری حاصل کریں کہ وہاں یہ تشدد آخر ہوا کیوں ہے۔
DCW چیف سواتی مالیوال جنسی تشدد کے متاثرین سے ملنے منی پور روانہ، ریاستی حکومت نے نہیں دی اجازت
سواتی مالیوال نے کہا "میں نے منی پور جانے کا فیصلہ کیا ہے اور میں ریاستی حکومت سے اپیل کر رہی ہوں کہ وہ مجھے نہ روکے بلکہ ایسے انتظامات کرے کہ میں جنسی زیادتی کے شکار لوگوں سے مل سکوں تاکہ ہم ان تک پہنچ سکیں اور ہر ممکن مدد فراہم کر سکیں۔"
Rajasthan Foreign Tourist: غیر ملکی خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو وائرل، سواتی مالیوال نے سی ایم گہلوت سے کیا کارروائی کا مطالبہ، پولیس حرکت میں آئی
ویڈیو میں ملزم غیر ملکی لڑکی کو نامناسب طریقے سے چھوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں وہ خاتون کے ساتھ ہوٹل کے گیٹ پر جاتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔
Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال نے بیاں کیا اپنا درد “میرے اپنے والد نے مجھ پر جنسی حملہ کیا، میرے بال پکڑے اور مجھے دیوار سے ٹکرایا”
اپنے والد کے ظلم کو بیان کرتے ہوئے دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ نے کہا، ''جب وہ (والد) مجھے مارنے آتے تھے تو مجھے چوٹی سے پکڑ کر دیوار سےزور سے مارتے تھے۔
DCW: ڈی سی ڈبلیونے 100 خواتین کو اعزاز سے نوازا، کامیابی حاصل کرنے والوں نے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف کے ساتھ شیئر کیا اسٹیج
پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس دوران اپیندر رائے نے خواتین اور ان کو بااختیار بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Swati Maliwal: سر پر کفن باندھ کر اس چھوٹی سی زندگی میں بہت بڑے کام کیے ہیں-بی جے پی کے ‘فرزی اسٹنگ’ کے الزامات پر سواتی مالیوال کا پلٹ وار
اسی دوران بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری نے اس معاملے پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ ویڈیو میں ہریش چندر سوریہ ونشی کو عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Kejriwal vs Delhi LG: اروند کیجریوال اور ایل جی کے درمیان پھر شروع ہوا لیٹر وار، جانئے کیا ہے تنازعہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال پر حملہ ہوا، وہ محفوظ ہیں ہیں تو عام خواتین کیسے محفوظ ہوں گی۔
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال سے بدسلوکی، کار ڈرائیور نے 15میٹر تک گھسیٹا، ملزم گرفتار
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی پی چندن سنگھ نے بتایا کہ حوض خاص تھانے سے ایک کال آیا تھا۔ ایک خاتون کو ایک کار والے نے غلط اشارے کئے اور 15-10 میٹر تک گھسیٹا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 47 سال ہے اور اس نے شراب پی رکھی تھی۔
Delhi Car Accident:دہلی میں درد ناک سڑک حادثے میں خاتون کی موت پر ایل جی نے کہا کہ میرا سر شرم سے جھک گیا
ایک 20 سالہ خاتون ہفتہ کی رات المناک طور پر اس وقت موت ہوگئی۔جب اس کی اسکوٹی کو حادثہ پیش آیا اور اس کے کپڑے ایک کار کے پہیے میں پھنس گئے، وہ لڑکی تقریباً 7-8 کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی





