Bharat Express

Swati Maliwal

عام آدمی پارٹی کی پولیٹیکل افیئرس کمیٹی نے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی طرف سے پہلی بار سواتی مالیوال کو راجیہ سبھا رکن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا دوبارہ راجیہ سبھا رکن بنیں گے۔

مینکا گاندھی نے مزید کہا کہ یہ کام ہماری ٹیم نے کیا ہے۔ ہم نے اسے یوٹیوب پر دیکھا اور پھر جال بچھا کر ایلوش یادو سے پوچھا اور اس نے بتایا کہ یہ لوگ ہیں اور میں پارٹیوں میں سپلائی کرتا ہوں۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو نومبر 2020 سے جنوری2021 کے درمیان دہلی حکومت کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر پریمودے کھاکھا نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔

سواتی مالیوال نے مزید کہا کہ، "میں منی پور گئی تھی اور وہاں کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہم نے صدر جمہوریہ سے اپیل کی ہے کہ تین ایس آئی ٹی ٹیم کا قیام کیا جائے جس میں پہلی ایس آئی ٹی ٹیم اس بات کی جانکاری حاصل کریں کہ وہاں یہ تشدد آخر ہوا کیوں ہے۔

سواتی مالیوال نے کہا "میں نے منی پور جانے کا فیصلہ کیا ہے اور میں ریاستی حکومت سے اپیل کر رہی ہوں کہ وہ مجھے نہ روکے بلکہ ایسے انتظامات کرے کہ میں جنسی زیادتی کے شکار لوگوں سے مل سکوں تاکہ ہم ان تک پہنچ سکیں اور ہر ممکن مدد فراہم کر سکیں۔"

ویڈیو میں ملزم غیر ملکی لڑکی کو نامناسب طریقے سے چھوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں وہ خاتون کے ساتھ ہوٹل کے گیٹ پر جاتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

اپنے والد کے ظلم کو بیان کرتے ہوئے دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ نے کہا، ''جب وہ (والد) مجھے مارنے آتے تھے تو مجھے چوٹی سے پکڑ کر دیوار سےزور سے مارتے تھے۔

پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس دوران اپیندر رائے نے خواتین اور ان کو بااختیار بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اسی دوران بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری نے اس معاملے پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ ویڈیو میں ہریش چندر سوریہ ونشی کو عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال پر حملہ ہوا، وہ محفوظ ہیں ہیں تو عام خواتین کیسے محفوظ ہوں گی۔