West Bengal Full Budget 2026: ایک لاکھ سرکاری نوکری، خواتین کے لئے مفت بس سروس، بنگال بجٹ میں شوبھیندو حکومت نے کئے کئی بڑے اعلان
مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت نے پیرکے روزاسمبلی میں مالی سال 27-2026 کا اپنا مکمل بجٹ پیش کیا۔ شوبھیندوحکومت نے بجٹ میں کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔شوبھندو حکومت نے ریاست میں 100,000 خالی اسامیوں کوپُرکرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
PM Modi Bengal Visit: بتاریخ 20 اور 21 جون کو وزیر اعظم مودی کا مغربی بنگال دورہ، کسانوں کو بڑی سوغات دیں گے، کولکاتا میں عالمی یومِ یوگا تقریب کی قیادت کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی 20 اور 21 جون کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ ہگلی اور کولکاتا میں متعدد اہم پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ اس دوران وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، کسانوں کے لیے بڑی اسکیموں کا آغاز اور عالمی یومِ یوگا کی مرکزی تقریب کی قیادت بھی کریں گے۔
Mamata Banerjee challenges Suvendu Adhikari victory in Bhabanipur: بھوانی پور میں شوبھیندو ادھیکاری کی جیت کو ممتا بنرجی کا چیلنج، کلکتہ ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی
مغربی بنگال اسمبلی الیکشن 2026 میں بھوانی پور سیٹ پر ممتا بنرجی اور شوبھیندو ادھیکاری کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تھا۔ اس سیٹ پر مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے جیت حاصل کی ہے۔ وہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے پہلے وزیراعلیٰ بھی ہیں۔ اس سیٹ پرممتا بنرجی کو ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Jhalmuri Treat: این ڈی اے اجلاس میں بنگال کے وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے وزیراعظم مودی کو پیش کی جھال موڑی
اس موقع کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وزیراعظم مودی کے ساتھ دیگر این ڈی اے رہنما بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں چراغ پاسوان سمیت کئی اہم رہنما دکھائی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے خود اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا، ’’آج این ڈی اے کی میٹنگ میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ جھال موڑی کھائی۔‘‘
Eid-ul-Adha 2026: عیدالاضحیٰ پرتعطیل سے متعلق بی جے پی حکومت کا بڑا فیصلہ، وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے جاری کردیا نیا فرمان
مغربی بنگال میں اقتدارکی تبدیلی کے بعد پہلی بارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ریاستی حکومت نے 26 اور27 مئی کی چھٹیوں کومنسوخ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اوراب صرف 28 مئی کوہی عام تعطیل ہوگی۔
Calcutta High Court’s big decision regarding Eid-ul-Adha 2026: عیدالاضحیٰ کے موقع پرقربانی سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کہا- گائے قربانی کا حصہ نہیں، عرضی منسوخ
کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ گائے کی قربانی تہوار کا حصہ نہیں ہے۔ ریاستوں کو دیگرجانوروں کی قربانی کے لئے چھوٹ پرغور کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ عدالت نے کھلے عام یا عوامی مقامات پرجانوروں کے ذبیحہ اورقربانی پرپابندی عائد کرنے کی بھی ہدایت دی۔ اس کی اجازت صرف مخصوص اورمحفوظ مقامات پرہے۔
Vande Mataram in West Bengal Madrasas: بنگال کے تمام مدارس میں بھی وندے ماترم پڑھنا لازمی، شوبھیندو ادھیکاری حکومت کا بڑا فیصلہ
مغربی بنگال میں اب تمام سرکاری، امداد یافتہ اورغیر منظور شدہ مدارس میں دعائیہ اجتماع کے دوران وندے ماترم گانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مدرسہ ایجوکیشن کے ڈائریکٹرکی طرف سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام سابقہ احکامات اورطرزعمل کو منسوخ کرتے ہوئے، تمام مدارس میں کلاسیزشروع ہونے سے قبل دعائیہ کلمات (پریئرمیٹنگ) کے دوران وندے ماترم گانا لازمی ہے۔
عیدالاضحیٰ پر گائے کی قربانی کرنے پربضد ہیں ہمایوں کبیر، وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری کو کردیا چیلنج، ریاست میں فرقہ وارانہ ماحول خراب ہونے کا خدشہ
مغربی بنگال عام جنتا انین پارٹی کے سربراہ اور رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر قربانی سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ ہمایوں کبیر نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پرگائے، اونٹ اور بکرے کی قربانی ہوگی۔
CM Suvendu Adhikari on Namaz ban in Bengal: بنگال میں عوامی مقامات پر نماز کی ادائیگی پر پابندی کے معاملے پر شوبھیندو ادھیکاری کا بڑا بیان، کہا- ”میں اے سی میں بیٹھ کر تماشا نہیں دیکھوں گا“
شوبھیندو ادھیکاری نے بتایا کہ تشدد میں 6 پولیس اہلکار اور سی آرپی ایف کے 2 جوان زخمی ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 40 لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور جانچ کی نگرانی کمشنر کے ذریعہ کی جا رہی ہے۔
بنگال کے ”ادھیکاری“ شوبھیندو کا بڑا فیصلہ، ممتا حکومت کے ذریعہ شروع کئے گئے امام، موذن اورپادریوں کے بھتے ہوں گے بند
مغربی بنگال کی نئی بی جے پی حکومت نے مذہبی بنیاد پردیئے جا رہے بھتے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سخت قدم وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری کی حکومت بننے کے 9 دن بعد اٹھایا گیا ہے۔





