Bharat Express

Suryakumar Yadav

T20I کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ یوگنڈا کی ٹیم کے پاس ہے۔ یوگنڈا نے سال 2023 میں T20I میں کل 29 میچ جیتے تھے۔

میچ کے بعد سوریہ کمار نے کہا کہ ہم نے صرف اپنی صلاحیتوں کی حمایت کی۔ اس کے علاوہ سوریہ نے ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ کی تعریف کی۔ اس کے علاوہ سوریہ نے کہا کہ بولنگ میں زیادہ آپشنز کا ہونا ایک اچھا سر درد ہے۔

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی-20 رینکنگ میں ہاردک پانڈیا کونقصان ہوا ہے، لیکن سوریہ کماریادواور یشسوی جیسوال کا جلوہ برقرار ہے۔

ابھی تک آئی پی ایل سے برقرار رکھنے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بار تمام ٹیمیں چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، جب کہ وہ دو کھلاڑیوں پر آر ٹی ایم استعمال کر سکیں گی۔

میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 213/7 رن بنائے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 170 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ایک وقت سری لنکا کا اسکور 140/1 تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔

سلیکشن کمیٹی نے سوریا پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سوریا کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملی ہے۔ انہوں نے شبمن پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ انہیں ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بھی بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جے شاہ چاہتے ہیں کہ ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوتم گمبھیراس کے لیے تیار نہیں ہیں۔گوتم گمبھیر چاہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی باگ ڈور سوریہ کمار یادو کو سونپی جائے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرایک بار پھر ورلڈ چمپئن بن گئی ہے۔ بارباڈوس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سانس روک دینے والا مقابلہ ہوا، جس میں ہندوستانی ٹیم نے بازی ماری۔ اس بڑے مقابلے میں 7 کھلاڑی ایسے رہے، جن کی کارکردگی کی وجہ 140 کروڑ ہندوستانی فینس کا خواب پورا ہوا ہے۔

ہندوستان نے افغانستان کو 47 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ 182 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 134 رنوں پر سمٹ گئی۔ ہندوستان کے لئے جسپریت بمراہ اور ارش دیپ سنگھ نے 3-3 وکٹ حاصل کئے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی-20 رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے۔ اب وہ سوریہ کمار یادو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔