Bharat Express

Suryakumar Yadav

ٹیم انڈیا اس میچ کی پلیئنگ الیون میں یشسوی جیسوال اور ایشان کشن کو موقع دے سکتی ہے۔ یہ دونوں اوپننگ کر سکتے ہیں۔ تلک ورما، رنکو سنگھ اور اکشر پٹیل کو بھی موقع مل سکتا ہے۔ تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ اور پرسدھ کرشنا کو جگہ مل سکتی ہے۔

یہ یقینی سمجھا جا رہا ہے کہ یشسوی جیسوال اور رتوراج گائیکواڈ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اننگز کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد تلک ورما تیسرے نمبر پر کھیلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایشین گیمز میں بھی یہی کھلاڑی ٹاپ تھری میں کھیلے تھے۔

آسٹریلیا کے خلاف تین ونڈے سریز کے دوسرے مقابلے میں بھارتی بلے بازوں نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ شبھمن گل،شیرس ائیر،کے ایل راہل اور سریہ کمار یادو کی  تیز ترین بلے بازی کی وجہ سے بھارت کی ٹیم نے پورے پچاس اوور میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 399 رنوں کا ہمالیائی اسکور کھڑا کردیا۔

وریندر سہواگ نے کہا کہ اگر ایک بلے باز کے طور پر آپ لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ ہوتے ہیں تو آپ کو اپنی صلاحیتوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد جب آپ رنز بناتے ہیں تو آپ کی ذہنیت تبدیل ہونے لگتی ہے

سوریہ کمار یادو ٹیم انڈیا کی جیت کے ہیرو تھے۔ سوریہ کمار یادو نے 44 گیندوں میں 83 رنز کی اننگ کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگ میں 10 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔

MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔