Manipur Violence case: منی پور تشدد پر سپریم کورٹ سخت،ریاستی حکومت سے آگ زنی اورجائیداد کی لوٹ مار کی تفصیلی رپورٹ کرلی طلب
منی پور کیس کی اگلی سماعت اب 20 جنوری کو ہوگی۔ چیف جسٹس کھنہ نے ریاست منی پور کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے کہا کہ ہمیں تمام جلی ہوئی، لوٹی گئی اور قبضہ کی گئی جائیدادوں کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
Farmers’ protest: Supreme Court rejects plea: احتجاج کرنے والے کسانوں کو عدالت سے ملی بڑی راحت، شمبھوبارڈر سے ہٹانے کیلئے دائر عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج
سپریم کورٹ میں جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے کہا ہے کہ عدالت پہلے ہی اس معاملے کی سماعت کر چکی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاملہ اس کے علم میں ہے۔ ایک کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
Farmers Protest: سپریم کورٹ پہنچا کسان آندولن، شمبھو بارڈر کھولنے کے مطالبہ سے متعلق عرضی داخل
پنجاب-ہریانہ سندھوبارڈرپرکسانوں کے احتجاج کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ پنجاب کے رہنے والے گورولوتھرا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے شمبھوبارڈرسمیت سبھی دیگربارڈر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بینچ کرے گی سماعت، مولانا ارشد مدنی نے کہی یہ بڑی بات
جمعیۃعلماء ہند کی درخواست چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے خصوصی بینچ کے ذریعہ 12دسمبرکوسماعت کا حکم جاری کیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے عدالت عظمیٰ میں عرضی داخل کی ہے۔
Supreme Court Allows Withdrawal Of GRAP-4: دہلی این سی آر میں آن لائن کلاسز بند،آف لائن شروع،سپریم کورٹ نے گریپ4 ہٹانے کی دے دی اجازت
گزشتہ ماہ کی17 تاریخ سے قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کے انڈیکس کے 'شدید' زمرے میں ہونے کی وجہ سے، 10ویں اور 12ویں جماعت کو چھوڑ کر، دیگر کلاسیں آن لائن منعقد کی جا رہی تھیں۔ تاہم 18 نومبر کو 10ویں اور 12ویں کلاسز کو بھی آن لائن کر دیا گیا تھا۔
Babri Masjid Dispute did not do justice: بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سیکولرازم کے لیے انصاف کا مذاق تھا:جسٹس نریمن
جسٹس نریمن نے کہا کہ ہر باریہ ہندو فریق کی طرف سے وکالت کی گئی کہ اس کی تلافی کیلئے ہم انہیں اپنے طور پر مسجد بنانے کے لیے کچھ زمین دے دیں گے، یہ انصاف کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ تھا، جو ان فیصلوں سے سیکولرزم کا حق بالکل بھی ادا نہیں ہوا۔
Manmohan: دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر لیا حلف
دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا ہے۔ CJI سنجیو کھنہ نے جسٹس منموہن کو حلف دلایا۔ اس کے ساتھ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔
Loudspeaker and DJ Ban in UP: یوپی میں لاؤڈ اسپیکرس اور ڈی جے پردیا بڑا حکم، صبح صبح سڑکوں پر اتری پولیس
سپریم کورٹ کے حکم کے تحت لاؤڈ اسپیکر سے متعلق ضوابط کے پیش نظروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کارروائی کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ وہیں وزیراعلیٰ یوگی کے حکم اور سپریم کورٹ کی ہدایت پریوپی پولیس کے افسران نے عمل کیا۔
Places of Worship Act 1991: پلیسیزآف ورشپ ایکٹ کے قانونی جوازپرسپریم کورٹ میں ہوگی سماعت، جمعیۃ علماء ہند نے داخل کی ہے عرضی
سپریم کورٹ میں آج سے پلیسیزآف ورشپ ایکٹ 1991 کے قانونی جوازکوچیلنج کرنے والی درخواستوں پرآج سے سپریم کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔ اس کے لئے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس پی وی سنجے کماراورجسٹس منموہن پرمشتمل تین ججوں کی بنچ بیٹھ گئی ہے۔
Supreme Court Delhi-NCR Pollution: پانچ دسمبر تک دہلی-این سی آر میں نافذ رہے گا GRAP-4،حکومت کی غیرسنجیدگی پر سپریم کورٹ ناراض
عدالت نے اپنی جانب سے تعینات کورٹ کمشنروں کی رپورٹس کو دیکھنے کے بعد ان کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔ کچھ کمشنروں نے بتایا تھا کہ دہلی کے کئی داخلی مقامات پر لائٹ نہیں ہے۔ بعض مقامات پر مقامی طاقتور لوگوں کے ٹرک بغیر کسی رکاوٹ کے دہلی میں داخل ہو رہے ہیں۔