Trump Congratulates PM Modi: پی ایم مودی کے 12 سال مکمل، ٹرمپ نے اپنے انداز میں دی مبارکباد؛ بولے- “وہ بہت ہوشیار اور باصلاحیت لیڈر ہیں”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پر جاری ایک پیغام میں نریندر مودی کو بھارت کا سب سے طویل عرصے تک مسلسل منتخب رہنے والا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی۔ ٹرمپ نے لکھا کہ مودی ایک مضبوط، صحت مند اور ذہین لیڈر ہیں۔
’’آبنائے ہرمز میں ٹول لینا ضروری…‘‘ ایران کی حمایت میں کھل کر اترا قطر، نائب وزیر اعظم نے اپنی دلیل سے ہر کسی کو کردیا مطمئن؟
ایران اور امریکہ کے درمیان قطر سمجھوتہ کرانے میں مصروف ہے۔ پردے کے پیچھے سے قطر کے وزیراعظم الثانی سمجھوتے کا ڈرافٹ تیار کرا رہے ہیں۔ اسی درمیان قطر کے نائب وزیر اعظم نے آبنائے ہرمز کے ٹول کو درست قرار دیا ہے۔ اسے آبنائے ہرمز کے نظام کے لئے ضروری قراردیا گیا ہے۔
Trump Warns Oman: ’’آبنائے ہرمز پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوگا…‘‘، عمان کی مداخلت پر ٹرمپ کی وارننگ
24 مئی کو عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کی قیادت میں عمانی وفد نے ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کی سربراہی والے وفد سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ آمد و رفت اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
‘Big Deal’ Between US & Iran: جنگ کے میدان سے آئی راحت کی خبر: امریکہ اور ایران کے درمیان ’بڑی ڈیل‘، آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق!
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک ممکنہ ابتدائی معاہدے کا مسودہ سامنے آیا ہے۔ اس میں آبنائے ہرمز کو کھولنے اور فوجی تعیناتی میں کمی جیسی اہم تجاویز شامل ہیں۔
US Military Strikes Missile Sites in Iran: ایران پر امریکی فوج کی بڑی کارروائی، میزائل سائٹس اور کشتیوں پر کیے حملے، جنگ بندی پر منڈلانے لگے نئے خطرات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان ٹم ہاکنز کے مطابق، حملوں میں ان مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے میزائل لانچ کیے جا سکتے تھے، جبکہ ان ایرانی کشتیوں پر بھی کارروائی کی گئی جو سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
Iran Hormuz Toll: ٹول نہیں، آبنائے ہرمزمیں ماحولیاتی ٹیکس وصول کرے گا ایران… ایران نے امریکہ کو دیا بڑا جھٹکا
امریکہ سے ڈیل کی قیاس آرائیوں کے درمیان ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ٹول نہیں وصول کریں گے اورنہ تو ہم ٹول وصول کررہے ہیں۔ ہم جہازوں سے ماحولیاتی ٹیکس لیں گے۔ عمان کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ جلد ہی آبنائے ہرمز سے متعلق پروٹوکول جاری کریں گے۔
Trump’s Major Claim on US-Iran Peace Deal: ’’امریکہ-ایران امن معاہدہ تقریباً طے…آبنائے ہرمز کھولا جائے گا…‘‘، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
صدر ٹرمپ نے مجوزہ معاہدے کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کیں اور نہ ہی یہ واضح کیا کہ کس ملک کا کیا کردار ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھی فی الحال اس حوالے سے کوئی اضافی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
PM Modi Energy Security Meeting: آبنائے ہرمز بند ہونے سے بھارت کی تشویش میں اضافہ، وزیر اعظم مودی نے بلائی ہنگامی میٹنگ، جانئے کیا ہوا فیصلہ؟
وزیر اعظم نے “وکست بھارت 2047” کے وژن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ ملک کے لیے حکومت کا عزم ہے۔ انہوں نے مختلف وزارتوں بشمول زراعت، توانائی، محنت، خارجہ امور اور روڈ ٹرانسپورٹ کی پریزنٹیشنز کا جائزہ لینے کے بعد ہدایت دی کہ کسی بھی نئی پالیسی یا اصلاح سے عوام کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے
PM Modi Met Iranian FM Seyed Abbas Araghchi: برکس اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
بھارت میں ایران کے سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی دو روزہ برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچے، جہاں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اہم ملاقات کی۔ بیان کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Strait of Hormuz: ایران نے امریکی ناکہ بندی کوغیر قانونی قرار دیا، کہا-’’ تمام تجارتی جہازوں کے لیے کھلا ہے آبنائے ہرمز، مگر ایرانی بحریہ سے تعاون ضروری‘‘
مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی اور سمندری راستوں پر تنازع کے درمیان آبنائے ہرمز ایک بار پھر عالمی سیاست اور توانائی سلامتی کے مرکز میں آ گئی ہے، جہاں کسی بھی کشیدگی کے اثرات پوری دنیا کی معیشت پر پڑسکتے ہیں۔





