Bharat Express DD Free Dish

Strait of Hormuz

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرجنگ بندی نہ مانی گئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت سے حملہ کیا جائے گا۔ امریکی فوجی اس کے لئے تیارہیں۔

ایران نے اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ پر بڑھتے ہوئے حملوں کے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، تہران نے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت روک دی ہے، جس سے عالمی توانائی سپلائی پر سنگین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

ایران –امریکہ اور اسرائیل سیزفائر کے بعد پہلی کھیپ میں 5 سے 6 جہاز جلد ہی آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں۔ جہازوں کے عملے اور ایران کے متعلقہ فریقین کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بھی اس پیش رفت میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،

جاپان کی طرف سے یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ اگر تہران امریکی مطالبات پر عمل نہیں کرتا تو ایرانی انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر حملے ہو سکتے ہیں۔

بازار میں عدم استحکام کے اثرات ایندھن کی قیمتوں میں واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں۔ امریکہ میں خام تیل کی بڑھتی لاگت کے باعث پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

آبنائے ہرمز کے بند ہونے سے عالمی معیشت بحران کا شکار ہو سکتی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں 170 ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ بھارت نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایران سے تیل اور ایل پی جی کی درآمد شروع کر دی ہے۔

سمندری اعداد و شمار کے مطابق، اس راستے کا استعمال کرنے والے تقریباً 60 فیصد مال بردار جہاز یا تو ایران سے آ رہے ہیں یا ایران کے لیے جا رہے ہیں۔ ان مشکلات کے باوجود، Strait of Hormuz میں بھارتی جہازوں کی سرگرمی مضبوط رہی ہے۔گرین آشا کی روانگی سے قبل،

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوخبردارکیا ہے کہ وہ 48 گھنٹوں کے اندر معاہدے پرپہنچ جائے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ نہ ہوا توحالات مزید خراب ہوں گے۔ ٹرمپ نے پہلے ہی ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا ہے۔