Bharat Express

South Africa

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کیپ ٹاؤن میں برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا سے بھی ملاقات کی ہے۔ ایس جئے شنکر نے اس متعلقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ  "برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔

 وزیر خارجہ نے نے  مزید کہا کہ ایک جمہوری ملک میں ہر ایک کی اجتماعی ذمہ داری، قومی مفاد، اجتماعی امیج ہوتی ہے ۔ کچھ چیزیں سیاست سے اوپر اٹھ کر ہوتی ہیں۔ جب ملک کے باہر قدم رکھتے ہیں تو آپ کو ان باتوں کا خیال رکھیں۔

جنوبی افریقہ کےشہر کیپ ٹاون میں منعقد ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل مرکزی وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے سعودی عرب، روس اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے خاص ملاقات کی ہے اور باہمی مفادات کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر جنوبی افریقہ اور نامیبیا کے دورہ پر جائیں گے۔ یہ دورہ یکم جون سے 6 جون تک رہے گا۔

سفارتی استثنیٰ ملنے کے بعد روس کے صدر اور روسی حکام جنوبی افریقہ میں گرفتار یا نظر بند نہیں ہو سکیں گے۔  جنوبی افریقہ کی حکومت نے اس سلسلے میں 19 مئی کو ایک حکم جاری کیا تھا اور یہ حکم پیر کو گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ولادیمرپوتن اور ان کے ساتھیوں کو ڈپلومیٹک امیونٹی ایکٹ کے سیکشن 6(1) کے تحت استثنیٰ دیا گیا ہے۔

تیسرے میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 'پلیئر آف دی میچ' کا خطاب دیا گیا۔

جوہانسبرگ، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنوبی افریقہ میں پولیس ایک آٹھ سالہ ہندوستانی نژاد لڑکی کی تلاش کر رہی ہے جسے دو ہفتے قبل کیپ ٹاؤن کے گیٹس وِل میں دو مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔  رائلینڈز پرائمری اسکول کی طالبہ ابیرہ اپنی اسکول کی گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھی جب اسے 4 …

مشرق اور مغربی افریقہ میں 15 کروڑسے زیادہ بچے غربت اور آب و ہوا کی تباہی کی زد میں ہیں۔  خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق چیرٹی سید دا چلڈرن نے بروز جمعرات ایک رپورٹ جاری کی جس میں اس نے بتایا کہ ملک کے 67 فیصد بچے غربت اور آب و ہوا کی دوہری …