Sports News: جنوبی افریقہ کی مشکلات میں اضافہ، زخمی نیندرے برگر دو اہم سیریز سے باہر
آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل کرنے کے بعد، جنوبی افریقہ 21 سے 25 اکتوبر تک میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے بنگلہ دیش جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک دوسرے ٹیسٹ کے لیے چٹگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم جائیں گی۔
Afghanistan vs South Africa: جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے افغانستان کی ٹیم میں راشد خان کی واپسی، ٹاپ آرڈر بلے باز عبدالمالک بھی ٹیم میں شامل
آئندہ سیریز میں افغانستان پہلی بار جنوبی افریقہ کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں 2019 اور 2023 ورلڈ کپ میں ون ڈے فارمیٹ میں دو بار آمنے سامنے ہو چکی ہیں، دونوں مواقع پر جنوبی افریقہ نے فتح حاصل کی تھی۔
T20 World Cup 2024: افغانستان کی فائنل میں رسائی یقینی؟ جنوبی افریقہ کے اس ریکارڈ سے ملا جواب
افغانستان نے گروپ مرحلے میں 4 میں سے 3 میچ جیتے۔ راشد خان کی قیادت میں افغان ٹیم نے گروپ مرحلے کے تین میچز یوگنڈا، نیوزی لینڈ اور پاپوا نیو گنی کے خلاف جیتے۔
T20 World Cup 2024: سپر 8 میں بھارت لہرائے گا پرچم ،جانئے کیا ہندوستان کبھی افغانستان سے ہارا ہے؟
بھارت اور افغانستان کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ رواں سال جنوری میں کھیلا گیا تھا۔ روہت اینڈ کمپنی نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی تھی۔
South Africa Election result: جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کی پارٹی کو بڑا دھچکا، 30 سال میں پہلی بار اے این سی کو نہیں ملی اکثریت
جنوبی افریقی انتخابی کمیشن نے ابھی تک حتمی نتائج جاری نہیں کیے ہیں، لیکن اے این سی اکثریت کے لیے ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کے 50 فیصد تک نہیں پہنچ سکتی ہے۔ کیونکہ 99 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے۔
PSL 2024: پاکستان سپر لیگ کو لگابڑا جھٹکا، یہ اسٹار کرکٹرز اس سیزن میں نہیں کھیلیں گے، جانئے کیا ہےاصل معاملہ
پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔
U19 World Cup 2024: سپر 6 کے پہلے میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو دی شکست، مشیر خان نے کھیلی شاندار 131 رنوں کی اننگ
سومیا پانڈے نے اپنا جادو دکھایا اور 10 اوورز میں 19 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس دوران انہوں نے دو اوور میڈن بھی کروائے ۔ بھارت کی جانب سے سومیا پانڈے نے 4، راج لمبانی اور مشیر خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ نمن تیواری اور ارشین کلکرنی کو ایک ایک کامیابی ملی۔
ICJ Hearings On Israel Hamas War: نسل کشی سے متعلق سماعت میں آخر کیا ہوا؟ جنوبی افریقہ کے الزامات پر اسرائیل نے کیا کہا، جانئے پورا معاملہ
آئی سی جے میں جنوبی افریقہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کا اجتماعی قتل کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھیجنے کے بعد بمباری کی۔ جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات ہوئی ہیں
International Court of Justice: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل پرنسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام
جنوبی افریقہ کی وکیل عدیلہ ہاسم نے اپنے دلائل میں کہا کہ اسرائیل کی بمباری مہم کا مقصد ’فلسطینیوں کی زندگی کو تباہ کرنا‘ ہے اور اس نے فلسطینیوں کو ’قحط کے دہانے پر‘ دھکیل دیا ہے۔
Israel-Palestine War: اسرائیل کے خلاف پاکستان کا بڑا اعلان، عالمی عدالت انصاف میں فلسطین کی حمایت میں جنوبی افریقہ کی حمایت
میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا کہ ’’پاکستان جنوبی افریقہ کی جانب سےغزہ کے فلسطینی عوام کے حق میں اسرائیل کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کو سراہتا ہے، پاکستان اس حوالے سے جنوبی افریقہ کی حمایت کرتا ہے اورہم جنوبی افریقہ کے اس قانونی عمل کو بروقت سمجھتے ہیں۔‘‘





