Bharat Express

یکم جون سے 6 جون تک جنوبی افریقہ اور نامیبیا کے دورہ پرجائیں گے وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر جنوبی افریقہ اور نامیبیا کے دورہ پر جائیں گے۔ یہ دورہ یکم جون سے 6 جون تک رہے گا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر۔ (فائل فوٹو)