Dunki OTT release: او ٹی ٹی پر ریلیز شاہ رخ خان کی ڈنکی، جانیے کب اور کہاں دیکھ سکتے ہیں یہ فلم
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ نے مداحوں کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی اور آخر کار کنگ خان نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ دراصل 'ڈنکی' کو OTT پر ریلیز کیا گیا ہے۔
Shahrukh Khan Meets Qatar PM: شاہ رخ خان پہنچے قطر، وزیر اعظم نے کیا استقبال، سوشل میڈیا یوزرس نے کہا- انہیں سپر اسٹار مت کہئے وہ…
سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی تصاویر اور ویڈیوز جم کر وائرل ہو رہے ہیں، جن پر فینس بھی خوب پیار لٹا رہے ہیں۔
ED Case Against Sameer Wankhede: شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل بھیجنے والے سمیر وانکھیڑے کو جانا پڑ سکتا ہے جیل،ای ڈی نے کی بڑی کاروائی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
Arab men dance on ‘Chammak Challo’: شاہ رخ خان کے گانے پر عربی مردوں کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر خوب تبصرہ کررہے ہیں ۔ ایک صارف نے لکھا، ’’ویسے عرب ہندوستانی فلموں کو بہت پسند کرتے ہیں…‘‘ ایک دوسرے نے تبصرہ کیا، ’’یو حبیبی، ہندوستان میں خوش آمدید‘‘۔ ایک تیسرے صارف نے مزید کہا، "ہندوستانی موسیقی کی طاقت۔" اور چوتھے نے کہا، "یہ گانا بہت مشکل ہے۔
Shah Rukh Khan In Inshallah: شاہ رخ خان کر سکتے ہیں فلم ‘انشاء اللہ’، بھنسالی کی فلم کا جلد ہوگا اعلان
سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔
Vulture 2023 Annual Stunt Awards: شاہ رخ خان کی یہ فلمیں نیویارک میگزین کے ‘وولچر 2023 کے سالانہ اسٹنٹ ایوارڈز’ کے لیے ہوئیں نامزد
شاہ رخ خان کی فلموں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی فلموں کے ساتھ کیانو ریوز کی جان وِک 4 اور ٹام کروز کی 'مشن: امپاسبل - ڈیڈ ریکننگ' جیسی فلمیں بھی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
Vijay Sethupathi Struggle: اس اداکار کو 5 نوکریاں اور 2 کاروبار کرنے کے باوجود نہیں ملی تھی کامیابی، اب ایک فلم کے لیے لیتے ہیں 15 کروڑ روپے
16 سال کی عمر میں، وجے نے فلم نامور (1994) کے لیے ایک آڈیشن دیا تھا، لیکن ان کے قد کم ہونے کی وجہ سے انہیں مسترد کر دیا گیا۔ اس کے بعد اداکار نے ریٹیل اسٹور پر سیلز مین کے طور پر، فاسٹ فوڈ جوائنٹ میں کیشیئر کے طور پر اور کبھی کبھی فون بوتھ آپریٹر کے طور پر پیسے کمانے کے لیے کام کیا۔
Dunki Box Office Collection Day 16: ڈنکی کا 16ویں دن بھی جلوابرقرار، دنیا بھر میں اتنے کروڑ کمائے
ڈنکی' پوری دنیا میں کافی دھوم مچا رہی ہے ۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔
Dunki Box Office Collection Day 12: نئے سال کے آغاز پر بجا شاہ رخ خان کی ڈنکی کا ڈنکا، ‘ڈنکی’ ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے
شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔
Dunki Box Office Collection Day 10: شارخ خان کی فلم باکس آفس پر ‘ڈنکی’ کی کمائی نے کیا سب کو حیران ، ‘ڈنکی’ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم ہے
کنگ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ جب کہ 'ڈنکی'ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم ہے۔ ریلیز سے قبل اس فلم کو لے کر مداحوں میں زبردست کریز تھا اور کریز ابھی بھی جاری ہے ۔