Bharat Express

Shah Rukh Khan

سیلبس کمائی کے معاملے میں بڑے بزنس مین سے مقابلہ نہیں کر سکتے، لیکن وہ انکم ٹیکس ادا کرنے کے معاملے میں کم نہیں ہیں۔ ہندوستان میں کئی بڑے بالی ووڈ اور اسپورٹس سیلبس ہیں، جو کروڑوں کا ٹیکس ادا کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ اکشے کمار، امیتابھ بچن، وراٹ کوہلی، سلمان خان، شاہ رخ خان بڑے نام ہیں۔

ایک افسر نے بتایا کہ ملزم نے آن لائن سرچ کر کے شاہ رخ کی سکیورٹی اور بیٹے آرین کے بارے میں کافی معلومات اکٹھی کی تھیں۔ ملزم کے پاس موجود دوسرے موبائل فون کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا تو اس کی انٹرنیٹ ہسٹری بھی یہی سامنے آئی۔

ملزم کے وکیل امت مشرا اور سنیل مشرا نے کہا کہ مبینہ واقعہ سے قبل فیضان خان کا فون چوری ہو گیا تھا۔ اس نے دلیل دی کہ اس کے فون سے کی گئی دھمکی آمیز کال ایک سازش کا حصہ تھی، کیونکہ اس نے پہلے شاہ رخ خان کے خلاف ان کی فلم ’انجام‘ میں ہرن کے شکار کے حوالے سے ممبئی پولیس سے شکایت کی تھی۔

جس نمبر سے کال کی گئی وہ فیضان خان کا ہے۔ فیضان خان جو کہ پیشے سے وکیل ہیں، تھانہ پنڈیاری کے رہائشی ہیں۔ فیضان خان کا فون چند روز قبل گم ہوگیاتھا، اس کی اطلاع بھی انہوں نے دی تھی۔

سلمان خان کے بعد اب بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں بابا صدیقی کے قتل کے بعد اب تک کتنے لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔

ممبئی پولیس کی ٹیم چھتیس گڑھ رائے پور پہنچ گئی ہے۔ دراصل جب پولیس نے کال کو ٹریس کیا تو یہ رائے پور کی نکلی۔ آخری مقام بازار کا ہے۔ پولیس وہاں پہنچ گئی ہے اور لوگوں سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

شاہ رخ خان اسٹارر فلم ’ڈنکی‘ 21 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی تھی۔ اگلے ہی دن یعنی 22 دسمبر کو پربھاس کی ’سالار‘ سینما گھروں کی زینت بنی۔ باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان مقابلہ تھا۔ پربھاس کی فلم نے کلیکشن کے معاملے میں شاہ رخ خان کی ڈنکی کو پیچھے کر دیا تھا۔

شاہ رخ خان کی ان کے جبرا فین سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل شاہ رخ خان کے فین کلب نے یہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں اداکار اپنے مداح شیخ محمد انصاری سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ، میں نے سوچا تھا کہ میری سانسیں اتنی نہیں پھولیں گی لیکن میں اب بھی محسوس کر رہا ہوں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ یہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔

شاہ رخ خان کے ایجوکیٹر رہے بردرایرک اسٹیوڈیسوزا دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انہوں نے اداکارکوان کے اسکول میں پڑھایا تھا۔ ان کی موت پرمیگھالیہ کے وزیراعلیٰ سنگما نے تعزیت پیش کی ہے۔