Bharat Express

Shah Rukh Khan

جوہی چاولہ کا مزید کہنا تھا کہ ’شاہ رخ کی میٹگ دوسروں سے بالکل الگ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شاہ رخ شروع ہوجاتے ہیں ، ادھر کی بات اور ادھر کی باتیں ، اس میچ کی باتیں اور اس میچ کی باتیں ۔

آئی پی ایل نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھلاڑیوں سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شاہ رخ نے رشبھ پنت، ڈیوڈ وارنر اور ایشانت شرما سمیت تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

فلموں کی بات کریں تو شاہ رخ خان اب تک تین سب سے بڑی بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں۔ اس فہرست میں پٹھان، جوان اور ڈانکی شامل ہیں۔ ایک ہی سال میں ان کی فلموں کی زبردست کامیابی نے باکس آفس پر ریکارڈ بھی بنائے۔

IPL 2024: آئی پی ایل 2024 شروع ہو چکا ہے۔ پورا ملک آئی پی ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ آئی پی ایل میں دو دنوں کے اندر تین زبردست مقابلے ہوئے ہیں۔ کل یعنی 23 مارچ کو ایڈن گارڈنز، کولکاتہ میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ …

شاہ رخ خان اور گوری خان ہندو اور مسلم تہوار ایک ساتھ مناتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کو ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'ہم نے کسی ہندو مسلم کے بارے میں بات نہیں کی۔ میری بیوی ہندو ہے اور میں مسلمان، جب کہ میرے بچے ہندوستانی ہیں۔

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ نے مداحوں کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی اور آخر کار کنگ خان نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ دراصل 'ڈنکی' کو OTT پر ریلیز کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی تصاویر اور ویڈیوز جم کر وائرل ہو رہے ہیں، جن پر فینس بھی خوب پیار لٹا رہے ہیں۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر خوب تبصرہ کررہے ہیں ۔ ایک صارف نے لکھا، ’’ویسے عرب ہندوستانی فلموں کو بہت پسند کرتے ہیں…‘‘ ایک دوسرے نے تبصرہ کیا، ’’یو حبیبی، ہندوستان میں خوش آمدید‘‘۔ ایک تیسرے صارف نے مزید کہا، "ہندوستانی موسیقی کی طاقت۔" اور چوتھے نے کہا، "یہ گانا بہت مشکل ہے۔