Salman Khan to make a cameo: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کیلئے مسیحا بن گئے سلمان خان،کردیا یہ بڑا کام
ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ سلمان نے آرین کی درخواست پر ہاں کرنے میں کوئی وقت نہیں لیا۔ ذرائع نے کہا، "جب سلمان کو 'اسٹارڈم' میں کیمیو کی پیشکش کی گئی، تو یہ ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ سلمان کے شاہ رخ اور ان کے خاندان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اس لیے انہیں آرین کو ہاں کہنے میں وقت نہیں لگا۔
Celebrity Taxpayers Update: ٹیکس ادا کرنے میں بھی شاہ رخ خان کی بادشاہت،دوسرے نمبر پر وجئے،تیسرے پر سلمان، اکشے کمار کا نہیں ہے نام
فارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کے لیے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق شاہ رخ خان نے 92 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے۔ اداکار وجے 80 کروڑ روپے کی ٹیکس ادائیگی کے ساتھ دوسرے اور سلمان خان 75 کروڑ روپے کی ٹیکس ادائیگی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
Mufasa: The Lion King: ’’ایک باپ کے طور پر میں ’مفاسہ‘ سے خود کو جڑا محسوس کرتا ہوں…‘‘، جانئے شاہ رخ خان نے کیوں کہی یہ بات
ڈزنی اسٹار اسٹوڈیوز کے چیئرمین بکرم دوگل نے ایک بیان میں کہا، ’’مفاسہ صرف ایک افسانوی کردار سے زیادہ ہے، وہ ایک ایسی روح کو مجسم کرتا ہے جو نسلوں کو متاثر کرتا رہتا ہے، ایک ایسی خوبی جسے ڈزنی ہر کہانی میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔‘‘
KKR become champions of IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کا خطاب شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے نام،حیدرآبادکی ٹیم کا انتہائی خراب مظاہرہ
ئی پی ایل 2024 کے فائنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے آئی سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم صرف 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ آئی پی ایل کے فائنل میچ میں سب سے کم سکور رہا۔ کولکاتہ کی جانب سے آندرے رسل نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔
Shah Rukh Khan IPL Controversy: شاہ رخ خان بیٹی سوہانا کے لیے وانکھیڑے میں بنے تھے ریل ہیرو ، لیکن اس معاملے پر 5 سال کے لیے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں جانے پر لگی تھی پابندی
شاہ رخ خان نے ان سے کہا - یہ میرے بچے ہیں اور میں انہیں لے جا رہا ہوں۔ اس کے بعد وہاں ایک آدمی تھا جس نے اس سے ایسا جملہ کہا، وہ دہلی کا رہنے والا ہے، مجھے وہ گالی معلوم ہوئی۔ تھوڑا سا مذہبی، یہ غلط تھا۔ اس کے بعد میں اپنا غصہ کھو بیٹھا، میں پاگل ہو گیا اور میں اسے مارنے کے لئے گیا۔
Shah Rukh Arrives Kolkata: شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کے لیے بچوں کے ساتھ کولکتہ پہنچے ، ایئرپورٹ پرسخت سیکیورٹی، سوشل میڈیا پر یوزر کاردعمل
ایئرپورٹ کے باہر صرف پولیس فورس اور سیکیورٹی ہی دور دور تک نظر آرہی ہے۔ ایسا اس سے پہلے نہیں ہوا جب کنگ خان یا کسی مشہور شخصیت کو اس قسم کی سیکیورٹی دی گئی ہو۔
KKR Team Meeting Shah Rukh Khan: کے کے آر کی شکست کے بعد شاہ رخ خان لیتے ہیں ٹیم کی میٹنگ،جوہی چاولہ نے کیا یہ انکشاف
جوہی چاولہ کا مزید کہنا تھا کہ ’شاہ رخ کی میٹگ دوسروں سے بالکل الگ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شاہ رخ شروع ہوجاتے ہیں ، ادھر کی بات اور ادھر کی باتیں ، اس میچ کی باتیں اور اس میچ کی باتیں ۔
Shah Rukh Khan DC vs KKR: دہلی کی شکست کے بعد شاہ رخ خان نے رشبھ پنت سے ملاقات کی، انہیں گلے لگایا اور حوصلہ افزائی کی
آئی پی ایل نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھلاڑیوں سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شاہ رخ نے رشبھ پنت، ڈیوڈ وارنر اور ایشانت شرما سمیت تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
Eric Garcetti recalls his meeting with Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان سے ہوئی ملاقات کو امریکی سفیر نے یاد کیا، کہا-مجھے ان کی مقبولیت کا نہیں تھا اندازہ
فلموں کی بات کریں تو شاہ رخ خان اب تک تین سب سے بڑی بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں۔ اس فہرست میں پٹھان، جوان اور ڈانکی شامل ہیں۔ ایک ہی سال میں ان کی فلموں کی زبردست کامیابی نے باکس آفس پر ریکارڈ بھی بنائے۔
IPL 2024: ایڈن گارڈن میں سگریٹ پیتے نظر آئے شاہ رخ خان! جانئے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی کے کیا ہیں اصول؟
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 شروع ہو چکا ہے۔ پورا ملک آئی پی ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ آئی پی ایل میں دو دنوں کے اندر تین زبردست مقابلے ہوئے ہیں۔ کل یعنی 23 مارچ کو ایڈن گارڈنز، کولکاتہ میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ …





