Bharat Express DD Free Dish

Shah Rukh Khan

شاہ رخ خان اور گوری خان ہندو اور مسلم تہوار ایک ساتھ مناتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کو ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'ہم نے کسی ہندو مسلم کے بارے میں بات نہیں کی۔ میری بیوی ہندو ہے اور میں مسلمان، جب کہ میرے بچے ہندوستانی ہیں۔

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ نے مداحوں کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی اور آخر کار کنگ خان نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ دراصل 'ڈنکی' کو OTT پر ریلیز کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی تصاویر اور ویڈیوز جم کر وائرل ہو رہے ہیں، جن پر فینس بھی خوب پیار لٹا رہے ہیں۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر خوب تبصرہ کررہے ہیں ۔ ایک صارف نے لکھا، ’’ویسے عرب ہندوستانی فلموں کو بہت پسند کرتے ہیں…‘‘ ایک دوسرے نے تبصرہ کیا، ’’یو حبیبی، ہندوستان میں خوش آمدید‘‘۔ ایک تیسرے صارف نے مزید کہا، "ہندوستانی موسیقی کی طاقت۔" اور چوتھے نے کہا، "یہ گانا بہت مشکل ہے۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔

شاہ رخ خان کی فلموں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی فلموں کے ساتھ کیانو ریوز کی جان وِک 4 اور ٹام کروز کی 'مشن: امپاسبل - ڈیڈ ریکننگ' جیسی فلمیں بھی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

16 سال کی عمر میں، وجے نے فلم نامور (1994) کے لیے ایک آڈیشن دیا تھا، لیکن ان کے قد کم ہونے کی وجہ سے انہیں مسترد کر دیا گیا۔ اس کے بعد اداکار نے ریٹیل اسٹور پر سیلز مین کے طور پر، فاسٹ فوڈ جوائنٹ میں کیشیئر کے طور پر اور کبھی کبھی فون بوتھ آپریٹر کے طور پر پیسے کمانے کے لیے کام کیا۔

ڈنکی' پوری دنیا میں کافی دھوم  مچا  رہی ہے ۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔