Gauri Khan in trouble: شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف لکھنؤ میں ایف آئی آر درج
تلسیانی گروپ پر الزام ہے کہ پیسے لینے کے بعد بھی فلیٹ کسی اور کو دیا گیا۔ یہ معاملہ سوشانت گالف سٹی علاقے میں تلسیانی گولف ویو میں ایک فلیٹ کی خریداری سے متعلق ہے۔
Pathaan Box Office: پٹھان باکس آفس کلیکشن: ’پٹھان‘ کی سونامی نے کئی ریکارڈ اڑا دیے، فلم نے 2 دن میں 120 کروڑ کمائے
تجارتی تجزیہ کاروں کو امید تھی کہ فلم دوسرے دن 55 کروڑ کا بزنس کر سکتی ہے۔ لیکن تجارتی تجزیہ کاروں کے دعووں کے برعکس فلم نے 70 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ یوم جمہوریہ ہونے کی وجہ سے دوسرے دن پٹھان کے کلیکشن میں زبردست اچھال دیکھنے کو ملا۔ شاہ رخ خان کی فلم نے دنیا بھر کے باکس آفس پر 235 کروڑ کا گروس بزنس کیا ہے
شاہ رخ خان سے پوچھا- کشمیر سے ہے فیملی، پھر نام میں کیوں لگاتے ہیں خان؟ بالی ووڈ کے شہنشاہ کا جواب جیت لے گا دل
ٹوئٹر پر 13 سال پورے کرنے پر کنگ خان نے فینس کے لئے تھوڑا وقت نکالا۔ کم وقت میں لوگوں نے اپنے دل کی باتیں شیئر کیں۔ ایک صارف نے شاہ رخ خان سے سوال کیا تو انہوں نے شاندار جواب دیا۔
Salman Khan’s Birthday: شاہ رخ خان نے ایک نئے انداز میں پیش کی سلمان خان کو یوم پیدائش کی مبارک باد
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے طوفان مچا رکھا ہے۔ ساتھ ہی ان تصاویر اور ویڈیوز میں ان کی دوستی بھی صاف نظر آرہی ہے
Uproar over the color of Deepika’s Monokini, the actress’s clothes are objectionable: دیپیکا کی بکنی کے رنگ پر ہنگامہ، اداکارہ کے کپڑے قابل اعتراض،
شاہ رخ خان اور دیپیکا پا دوکون کی آنے والی فلم 'پٹھان' کے گانے 'بیشرم رنگ' نے ریلیز ہوتے ہی ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ اس گانے میں دیپیکا کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں لیکن ان کے زعفرانی رنگ کے لباس نے تنازع کو جنم دیا ہے۔ کئی لوگوں نے اس فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے
Shah Rukh Khan: پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماں ویشنو دیوی کے دربار میں ماتھا ٹیکا
Shahrukh Khan visited Vishnu Devi temple: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ‘پٹھان’ کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں۔ کنگ خان 4 سال بعد اس فلم سے بالی ووڈ میں واپسی کر رہے ہیں۔ ‘پٹھان’ کی ریلیز سے قبل اداکار کو جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے دیکھا …





