Bharat Express DD Free Dish

Shah Rukh Khan

جوان کی بات کریں تو اس بار شاہ رخ اپنے انداز میں فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ وہ انٹرویو دینے کے بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ان کے سوالوں کے جواب مضحکہ خیز انداز میں دیتے ہیں۔

سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان تنازع ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔ حال ہی میں سنی دیول نے ٹائمز ناؤ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ نے ان کی فلم 'گدر 2' دیکھی اور انہیں فون کرکے مبارکباد دی۔

شاہ رخ ویڈیو میں کہتے ہیں- 'بہت بے قرار ہیں سب جوان کے لیے'۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ نے لکھا – آپ کی اور میری بے قراری ختم ہو ئی۔ جوان کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

ODI World Cup 2023: ہندوستان اس سال آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اس کے لئے شیڈول بہت پہلے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔ عالمی کپ کی شروعات سے پہلے اس کی خاص چمچماتی ہوئی ٹرافی کو فی الحال پورے ہندوستان میں گھمایا جا رہا ہے۔

 شاہ رخ خان کی جوان کے ٹریلرکا فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔ یہ فلم 7 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماہنوربلوچ  نے شاہ رخ خان کی اداکاری اور لکس پر منفی تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان ایک شاندار بزنس مین ہیں

 بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان نے گزشتہ کچھ سالوں میں کروڑوں روپئے کی جائیداد بنالی ہے۔ ان کی جائیداد ملک وبیرون ملک میں بھی ہے۔ شاہ رخ خان کے پاس کئی ایسی مہنگی چیزیں ہیں، جن کی قیمت سن کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔

اس فلم کا سکرپٹ یش راج بینر کے مالک آدتیہ چوپڑا نے لکھا ہے۔ ایسے میں سدھارتھ کے پرانے ریکارڈ کو دیکھ کر ایسا مانا جا رہا ہے کہ سدھارتھ اس فلم کو بلاک بسٹر کا تاج پہنا سکتے ہیں

شاہ رخ خان نے لکھا، "ان لوگوں کے لیے کتنا شاندار نیا گھر ہے جو ہمارے آئین کو برقرار رکھتے ہیں، اس عظیم قوم کے ہر شہری کی نمائندگی کرتے ہیں

رنویرسنگھ اور پرینکا چوپڑا  پوار پیک پرفارمنس دیا، دونوں اپنی فلم 'دل دھڑکنے دو' کے مقبول گانے 'گلاں گڈیاں' پر زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔