Bharat Express

Saudi Arabia

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈنمارک میں قرآن شریف نذرآتش کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے نفرت اور اشتعال پھیلانے والی ہرچیز کو خارج کرنے پر زور دیا ہے۔

حادثے میں 29 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں بس کی جلی ہوئی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔

سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

سعودی عرب نے مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اب اذان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں سنائی دے گی۔ سعودی عرب کے فیصلے کی مذہبی علماء تنقید کر رہے ہیں۔

Iran-Saudi Arab News: سعودی عرب اورایران کو ایک دوسرے کے مخالف نظریات کا حامل ممالک تصور کیا جاتا ہے۔ 7 سال سے ان کے درمیان کشیدگی تھی۔ اب دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خبر آئی ہے۔

پاکستان اس وقت اقتصادی بحران کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے لئے حکومت کی غلط پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

سعودی عرب کی شہریت کے نظام کے آرٹیکل 8 کے مطابق، جو شخص سعودی میں غیر ملکی والد اور ایک سعودی ماں سے  پیدا ہوا ہے، اگر وہ کچھ شرائط  کو پوری کرتا ہے تو اسے سعودی شہریت دی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب سعودی میڈیا کے مطابق جنرل عاصم منیر نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سےملاقات کی ہے، جس میں سعودی وزیر دفاع نے انہیں پاکستان کا آرمی چیف بننے پر مبارک باد پیش کی

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بدھ کو راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی کے سعودی عرب شیڈول کے  ختم ہونے کا اعلان کیا۔ شوٹنگ کا شیڈول مکمل ہونے کے بعد شاہ رخ خان کی مکہ میں عمرہ کرنے کی تصاویر سامنے آئیں

جو بائیڈن نے سعودی عرب کا دورہ اس امید میں کیا تھا کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کو پیداوار بڑھانے اور یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کو پورا کرنے پر آمادہ کرےگا۔ لیکن اس کے بجائے، پچھلے ہفتے، سعودی عرب …