Sambhal Violence: سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی گلیوں میں خوف وہراس کا ماحول، دوکانیں بند اوربڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
سنبھل کی گلیوں میں سناٹا ہے۔ انتظامیہ نے دوکانیں بند کرنے کے احکامات نہیں دیئے گئے ہیں، لیکن لوگ گھروں میں ہیں۔ سنبھل میں 48 گھنٹے پہلے جو ہوا، اس کا خوف ابھی بھی لوگوں کے دلوں میں ہے۔
UP Sambhal Violence: سنبھل جامع مسجد کے صدر کو پولیس نے کیا رہا،ڈی ایم کا سنسنی خیز انکشاف، نا مجھے سروے کی جانکاری تھی اور ناہی میں نے اجازت دی تھی
حالانکہ اترپردیش پولیس نے کہا کہ شاہی جامع مسجد کے صدر کو ثبوتوں کی بنیاد پرحراست میں لیا گیا ہے۔البتہ دیر رات جب انہیں پولیس نے چھوڑا تو ظفر علی نے کہا کہ مجھے پوچھ تاچھ کیلئے لے جایا گیا تھا۔
Sambhal Violence News: سنبھل تشدد معاملے میں شاہی جامع مسجد کے صدر گرفتار، پولیس نے کہا- ان کا رول ٹھیک نہیں
سنبھل میں کل ہوئے تشدد کے بعد آج صورتحال قابو میں ہے۔ یہاں پرانٹرنیٹ بند کردیا گیا اوراسکولوں میں بھی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اب تک 2750 لوگوں پرایف آئی آردرج کیا ہے۔
Sambhal Jama Masjid: سنبھل میں پتھراؤ اور آتش زنی کے بعد دو لوگوں کی موت، پولیس نے کی تصدیق
اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ سروے کے بعد تیار کی گئی رپورٹ 29 نومبر کے بعد عدالت میں پیش کی جائے گی۔ اس دوران بڑے پیمانے پر آتش زنی اور مظاہرے ہوئے۔
Sambhal (UP): سنبھل میں زبردست ہنگامہ، سروے کے لیے جامع مسجد پہنچی ٹیم پر پتھراؤ، ڈی ایم-ایس پی موقع پر موجود
جامع مسجد کے سروے کا کام گزشتہ منگل کو اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک عدالت کے حکم پر کیا گیا تھا۔ اتوار کو جب ٹیم دوبارہ سروے کے لیے پہنچی تو ہجوم نے پولیس پر حملہ کر دیا۔
Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات
شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں کی مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کریں اور قریبی علاقوں کے وہ لوگ جو شاہی جامع مسجد میں نماز ادا کر رہے ہیں، جمعہ کی نماز یہاں شاہی جامع میں ادا کریں۔