Bharat Express

Samajwadi Party

UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے درمیان 38 اضلاع میں 1.92 کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔

ایس پی ایم ایل اے نے کہا کہ انہوں نے امیٹھی کے ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کو بھی اس کی شکایت کی تھی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔

ڈپٹی سی ایم کیشو موریہ پر حملہ کرتے ہوئے نریش اتم نے کہا، "ڈبل انجن آئل مہنگا ہو گیا ہے، اس لیے ٹرپل انجن والی حکومت نہیں بنے گی۔"

بی جے پی نے یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے جن مسلم امیدواروں پر بھروسہ ظاہر کیا ہے، ان میں زیادہ ترامیدواروں کی تعداد پسماندہ طبقے سے ہے۔

Prayagraj: نند گوپال گپتا نندی نے کہا کہ مجھے لوگ پارٹی کو پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرح چلانا چاہتے ہیں اور اپنی ہٹ دھرمی سے پارٹی کو مسلسل نقصان پہنچا رہے ہیں۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ویسٹ) روہت مشرا کے مطابق کنڈا کوتوالی علاقے کے کبڈیا گنج کی رہنے والی کاجل سنگھ نامی خاتون نے پولیس کو دی گئی اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ 16 اپریل کی شام پڑوسی گلشن یادو اس کے گھر آیا۔

سر گنگارام اسپتال کےڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی حالت فی الحال مستحکم ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے

ہفتہ کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدے کے لیے دوسری فہرست جاری کی۔ اس میں انہوں نے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

 سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔