Bharat Express

Samajwadi Party

عدالت نے فروری میں عبداللہ خان کو اس معاملے میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جس کی وجہ سے انہیں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔

Women Reservation Bill 2023: سماجوادی پارٹی نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی اس بل سے متعلق کئی طرح کے سوال بھی اٹھائے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ انکم ٹیکس ٹیم اعظم خان کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کے ٹرسٹ اور اکاؤنٹس کے لین دین کی چھان بین کر رہی ہے۔ چھاپے کے دوران اعظم خان کے اہل خانہ گھر میں موجود رہے۔

حکومت ہند کی وزارت خزانہ کے حکم پر انکم ٹیکس  ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم رام پور میں سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے گھر پر صبح سے ہی چھاپے ماری ۔

اس دوران شیو پال یادو نے سبھا ایس پی کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر کا بھی مذاق اڑایا اور کہا کہ ہم نے پہلے اسمبلی میں ہی وزیر اعلیٰ سے کہا تھا کہ انہیں جلد از جلد وزیر بنائیں، ورنہ وہ پھر ہماری طرف آئیں گے۔

ضمنی الیکشن 2023 میں انڈیا الائنس اور این ڈی اے الائنس کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ انڈیا اتحاد نے 7 میں سے 4 پر جیت حاصل کی ہے جبکہ این ڈی اے نے 7 میں سے 3 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

Ghosi Bypoll Result 2023: گھوسی کے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سدھاکر سنگھ نے 1,24,427  ووٹ حاصل کرکے بی جے پی امیدوار کو بری طرح سے ہرا دیا ہے۔ پیس پارٹی کے امیدوار ثناء اللہ تیسرے نمبر پر رہے۔

ملک کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی نشستوں پرہوئی ووٹنگ کے بعد آج (8 ستمبر) کی گنتی ہوئی، جس میں سے بی جے پی نے تریپورہ اوراتراکھنڈ کی سیٹوں پر جیت درج کرلی ہے۔

کاؤنٹنگ سینٹر پر سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں پولیس کے ساتھ ساتھ فورس بھی تعینات ہے اور شناختی کارڈ چیک کیے بغیر کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

سماجوادی کے روایتی ووٹ بینک مسلم اور یادو سماج کے ساتھ سماجوادی پارٹی کے امیدوار سدھاکرسنگھ کی برادری کے ٹھاکررائے دہندگان نے بھی پورے جوش سے ووٹنگ کرکے مقابلے کو نہ صرف دلچسپ بنایا بلکہ سخت مقابلہ بنا دیا۔