Bharat Express DD Free Dish

Samajwadi Party

افضال انصاری نے غازی پور سیٹ پرالیکشن لڑںے کے لئے یہ قانونی داؤں کھیلا ہے۔ اگر افضال انصاری کو یہ مہلت مل جاتی ہے تو پھر اس دورا ن غازی پورسیٹ پر ووٹنگ ہوجائے گی۔

لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے بعد یکم جون کو انڈیا الائنس کی دہلی میں اہم میٹنگ ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ انڈیا الائنس کے لیڈرالیکشن کے نتائج سے متعلق جائزہ لیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ آپسی اتحاد بنائے رکھنے کی کوشش پر زور دیں گے۔

پی ایم مودی نے کہا، "سماج وادی پارٹی کا وہ جنگل راج، جس میں بہنوں اور بیٹیوں کا گھر سے نکلنا مشکل تھا۔" سرکاری اراضی پر بھی مافیا نے محلات بنا رکھے تھے۔

انڈیا اتحاد چاہتا ہے کہ تمام ذاتیں آپس میں لڑیں… راجپوت، برہمن، راج بھر، دلت، کائستھ سب آپس میں لڑ کر کمزور ہو جائیں۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ انڈی کا کیا فائدہ ہوگا؟

ایس پی امیدوار بابو سنگھ کشواہا نے بتایا کہ رات تقریباً 10-11 بجے منی ٹرک بدلا پور کی طرف سے آیا۔ یہ فیروز آباد نمبر والی گاڑی ہے۔ اسے بڑی ہوشیاری کے ساتھ لایا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا اتحاد کو آپ کے مدعے کی کوئی فکر نہیں۔ کام میں تاخیر اور حقوق مارنے میں کانگریس کو مہارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کام کیا اس نے غریبوں کا دن بدل دیا-

اکھلیش یادو نے کہا کہ عام لوگوں کو جو سہولتیں ملنی چاہیے تھیں، وہ سہولتیں تو دور، اس نے ہمارے کسانوں اور نوجوانوں کے لیے بحران پیدا کر دیا ہے۔

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نےکہا کہ ہماری ہندو بہنوں کا بھی یہ کلچر ہے کہ وہ پردہ کرتی ہیں تو کیا آپ ان کا بھی گھنگٹ ہٹا دیں گے۔ یہ مناسب نہیں ہوگا۔

کانگریس نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اطلاع مل رہی ہے کہ امبیڈکر نگر سے انڈیا اتحاد کے امیدوار لال جی ورما کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

اعظم گڑھ کے بی جے پی امیدوار دنیش لال نے کہا کہ جب اعظم گڑھ سے ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو ہاریں گے تب انہیں سمجھ میں آئے گا کہ اعظم گڑھ کے یادو اپنے دم پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔