Bharat Express

Samajwadi Party

سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے ایک بار پھر رام للا پران پرتشٹھا سے متعلق ایسا بیان دیا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مخالفت ہو رہی ہے۔

سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نےرام مندر کے افتتاح سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل ایس پی ایم پی اکھلیش نے بھی ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا - "سیارام اس دل میں رہتے ہیں ۔"

آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر مغربی یوپی کی نگینہ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اس لیے اس سیٹ کو  دونوں پارٹیوں نے چھوڑ دیا ہے۔

لوک سبھا الیکشن کے ضمن میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ حالانکہ کانگریس پرابھی تعطل برقرار ہے۔

سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے کار سیوکوں پرگولی چلانے کے تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم کی تعمیل کی گئی۔

مایاوتی نے کہا تھا کہ انڈیا الائنس میں الیکشن لڑنے سے بی ایس پی کو نقصان ہوتا ہے۔ ملک کی بیشتر پارٹیاں بی ایس پی کے ساتھ مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہماری پارٹی لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔

سماجوادی پارٹی اورکانگریس کے درمیان یوپی میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ کانگریس ان سیٹوں پر مضبوطی سے دعویٰ کر رہی ہے، جو اس نے سال 2009 کے عام انتخابات میں جیتی تھیں۔

سماجوادی پارٹی اکھلیش یادو نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کارکنان کے ذریعہ پی ڈی اے یاترا اور پی ڈی اے پنچایت شروع کی جائے گی۔

ایس پی سربراہ نے کہا کہ پی ڈی اے آدھی آبادی کے احترام کی بات کرتی ہے اور مایاوتی رنگ بدلنے کی بات کر رہی ہیں۔ پی ڈی اے میں دلت بھائی ہیں اور آدھی آبادی بھی۔

لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق مایاوتی نے یوم پیدائش پربڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے انڈیا اور این ڈی اے الائنس میں جانے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔