Bharat Express

Salman Khan

سومی علی پر حملہ ہوا ہے۔ دراصل اداکارہ اور سماجی کارکن سومی علی پر انسانی اسمگلنگ کا شکار ہونے والی لڑکی کو بچانے کی کوشش میں مبینہ طور پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ورلی پولیس نے ملزم سہیل پاشا کو کرناٹک سے گرفتار کیا ہے۔

دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔

سلمان خان کے بعد اب بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں بابا صدیقی کے قتل کے بعد اب تک کتنے لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔

بابا صدیقی کی افطار پارٹیوں کو ہندوستان کی تفریحی راجدھانی میں ہائی پروفائل پروگراموں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ کئی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بابا کے قتل کے بعد سلمان خوفزدہ ہیں۔

سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی  کا رنگ دیا گیا تھا ۔ ایمس کے ڈاکٹر سدھیر گپتا سے پوچھیں، جنہوں نے ا س کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بدل دی۔ کیوں؟'

چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے نوئیڈا سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ورلی پولیس نے ممبئی پولیس کے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر پر متعدد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

غفران خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ساتھ ذیشان صدیقی کو بھی فون کر کے پیسے مانگے تھے۔ ملزم نے رقم نہ دینے پر قتل کرنے کی بات کہی تھی۔ اب ممبئی پولیس کی ٹیم ٹرانزٹ ریمانڈ پر اسے لے کر نوئیڈا سے ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر آنے والے میسج میں میسج کرنے والے نے دعویٰ کیا کہ اسے ہلکے سے نہ لیں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں اور لارنس بشنوئی سے دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں 5 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔

اب سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لارنس  بشنوئی سے کیوں بات کرنا چاہتی تھیں۔ ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے سومی علی نے کہا کہ وہ لارنس کے ساتھ امن چاہتی تھیں۔