Srebrenica Genocide: سریبرینیکا قتل عام کی یاد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد سے ہندوستان نے خود کو کیا دور، 8000 مسلمانوں کو کیا گیا تھا قتل، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
قرارداد کو مغرب اور روس کے درمیان تنازع کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے کیونکہ سربیا ماسکو کا اتحادی ہے۔ زیادہ تر مسلم ممالک نے قرارداد پر مغرب کے ساتھ ووٹ دیا۔
America rejects Russia’s allegations: امریکہ نے ہندوستان کے عام انتخابات میں مداخلت کے الزامات کو کیا مسترد، روس کے اس بیان کا دیا جواب
امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون میں الزام لگایا گیا تھا کہ 'ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ' کا ایک افسر خالصتانی علیحدگی پسند گروپتونت سنگھ پنو کے امریکی سرزمین پر مبینہ قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔
Putin formally takes office as Russian president: ولادیمیر پوتن نے پانچویں بار روس کے صدر بطورحلف اٹھایا،حلف برداری کے بعد لیا پہلا بڑا فیصلہ
کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ترکیہ کے دورے کے لیے ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے لیکن یہ ان کے دورہ چین کے بعد ہو گا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پوتن کے دورہ ترکیہ کی تاریخیں طے ہوچکی ہیں تو انہوں نے کہا: ’’نہیں، ابھی نہیں۔
Muslims in Russia: مسلمانوں کو روس سے ملا بڑا تحفہ! پاسپورٹ میں حجاب کے ساتھ تصویر استعمال کرنے پر سے 27 سال بعد ہٹائی گئی پابندی
مقامی میڈیا آرگنائزیشن 'رشیا ٹوڈے' کی رپورٹ کے مطابق مسلمان خواتین پاسپورٹ کی تصاویر کی وجہ سے اپنا چہرہ زیادہ ڈھانپ نہیں پاتی ہیں۔ ایسے میں نئے قانون کے تحت انہیں پاسپورٹ کے لیے سر ڈھانپ کر تصویریں استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔
North Korea sends a delegation to Iran: چار سال بعد شمالی کوریا نے ایران کی طرف بڑھایا دوستی کا ہاتھ، اعلیٰ سطحی وفد پہنچا تہران
کوریاکی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کو بتایا کہ شمالی کوریا کے وزیر برائے بیرونی اقتصادی تعلقات یون جنگ ہو کی قیادت میں پیانگ یانگ کا وفد منگل کو ایران کے دورے کے لیے روانہ ہوا۔ سرکاری میڈیا نے فوری طور پر مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
Iran-Israel War: روس کی امریکہ کو دھمکی – اگراسرائیل کا ساتھ دیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے ہم
روس نے ایران اور اسرائیل دونوں سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی تھی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات کی۔
Russia Considers Removing Taliban from Terrorist List: طالبان کیلئے آئی بڑی خوشخبری، روس کی چال نے امریکہ اور یورپ کو مشکل میں ڈال دیا
ستمبر 2021 میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا تھا کہ روس، چین، پاکستان اور امریکہ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جا سکے کہ افغان طالبان اپنے وعدے پورے کریں جن میں خاص طور پر حقیقی نمائندہ حکومت کا قیام اور انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا شامل ہیں۔
Moscow Terror Attack: ماسکو حملہ کرنے والے مسلح افراد نے پاکستان میں حاصل کی تھی تربیت؟ طالبان نے ‘آئی ایس آئی ایس کے بھرتی مراکز’ پر لہرائے جھنڈے
IS-K کے ہزاروں ارکان ہیں اور یہ طالبان کا سب سے بڑا دشمن اور سب سے بڑا فوجی خطرہ ہے۔ جب سے طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے، اس گروپ نے افغانستان اور اس سے باہر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
Moscow Terror Attack News: روسی دارالحکومت میں دہشت گردی میں شامل یہ 5 دہشت گرد ، حملے میں اب تک 115 افراد ہلاک، 11 مشتبہ افراد زیر حراست
روس کے دارالحکومت ماسکو پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ خوفناک اسلامی دہشت گرد تنظیم ISIS-K نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ فوجی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، بم پھینکے اور فرار ہو گئے۔
Moscow Concert Hall Attack: ماسکو حملے میں اب تک 70 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا- ہم ماسکو میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے خیالات اور دعائیں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔