Price of Crude Oil: خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل اور یورپی یونین کی پابندیوں سے روس کو اقتصادی جھٹکا
روس کے سینٹرل بینک کے ریسرچ اینڈ فورکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے تجزیہ کاروں نے ایک رپورٹ میں کہا کہ دونوں اقدامات آنے والے مہینوں میں روس کی اقتصادی سرگرمیوں کو "نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں۔ تاہم، انہوں نے مزید کہا کہ ان کے نتائج ادارے کے سرکاری موقف سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
یوکرین کی عوام پانی اور بجلی کی بحالی کے لئے پریشان
بدھ کو روسی میزائلوں اور ڈرونز کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بعد یوکرین لاکھوں لوگوں کو پانی اور بجلی کی خدمات کو دوبارہ جوڑنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے، جس سے ملک کا تقریباً 80 فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ جمعرات کی شام تک، روسی حملوں کے کیف …
Continue reading "یوکرین کی عوام پانی اور بجلی کی بحالی کے لئے پریشان"
یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ریاست قراردیا
نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): یوکرین کے شہریوں کے خلاف ولادیمیر پوتن کی حکومت کے مظالم کے بعد، MEPs نے روس کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرست کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ بدھ کے روز، پارلیمنٹ نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی تازہ ترین پیش رفت پر ایک قرارداد منظور کی۔ …
Continue reading "یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ریاست قراردیا"
نیٹو NATO نے پولینڈ پر میزائل حملے کی مذمت کی
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): پولینڈ پر روسی میزائل گرنے کے معاملے میں نیٹو اور جی 7 ممالک پولینڈ کی حمایت میں آگئے ہیں۔ بدھ کی صبح میٹنگ کے بعد نیٹو اور جی 7 ممالک نے کہا، ‘ہم یوکرین کے شہروں پر روس کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ملاقات میں پولینڈ پر …
Continue reading "نیٹو NATO نے پولینڈ پر میزائل حملے کی مذمت کی"
روس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اس کا پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے کوئی تعلق نہیں
بھارت ایکسپریس /پولینڈ میں گرنے والے میزائل کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک ہی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ میزائل کس نے فائر کیا؟ ادھر روس نے واضح کیا ہے کہ اس کا پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اطلاع کریملن نے دی ہے۔ اس کے ساتھ …
یوکرین کا خیراسان شہر پر قبضہ ،ملک میں جشن کا ماحول
روس کےپیچھے ہٹنے کے فیصلے کے بعد یوکرین نے خیرسا ن پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ پورے خیرسان میں جشن کا ماحول ہے۔ 24 فروری کے حملے کے بعد روس نے سب سے پہلے خیرسان پر قبضہ کیا۔ کیف کی وزارت دفاع نے جمعے کو کہا کہ روسی فوجیوں کے قدم پیچھے ہٹانے کو …
Continue reading "یوکرین کا خیراسان شہر پر قبضہ ،ملک میں جشن کا ماحول"
ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ہے۔ روس نے کریمیا پل پر دھماکے کے بعد یوکرین پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ دارالحکومت کیو سمیت تمام شہروں میں بمباری جاری ہے۔ دریں اثنا، ہندوستانی سفارت خانے نے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …
Continue reading "ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری"