Sanjay Singh on BJP: ’بی جے پی میں چلتا ہے آر ایس ایس چیف کا قانون‘، جانئے سنجے سنگھ نے ریزرویشن پر اور کیا کہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔
Dr. Indresh Kumar handed over 40 feet Chaadar for Ajmer Dargah: اندریش کمار نے درگاہ اجمیر شریف کے لیے بھیجی چادر، کہا-ہندوستان زائرین، تہواروں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مرکز
اندریش کمار نے بیٹیوں اور ماؤں کے خلاف مظالم کو روکنے کے لیے بچوں میں اقدار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے لڑکیوں کے لیے لازمی تعلیم کی وکالت کی اور تمام خواتین کو ماؤں، بیٹیوں یا بہنوں کی طرح عزت کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Ram Mandir Rashtra Mandir Ak Sajhi Virast: رام وہ ہے جو بے زبانوں کی زبان جانتا ہے، تنازعات کے حل کیلئے بات چیت ضروری: اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا کہ جو بے زبانوں کی زبان جانتا ہے وہی بھگوان ہے، وہی رام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے یہاں آنے والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ اسی لیے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ ہم سب کا ڈی این اے ہے۔
Congress demands action against K Prabhakar Bhatt: مسلم خواتین کے خلاف آر ایس ایس لیڈر کے متنازعہ تبصرے کا معاملہ، کانگریس نے پربھاکر بھٹ کے خلاف کارروائی کا کیا مطالبہ
بیان کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک سماجی کارکن نازیہ نذیر نے سری رنگا پٹنم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ کلاڈکا کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ایک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ درج کی گئی ہے، جس میں گروپوں کے درمیان دشمنی کو بڑھاوا دینا، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اور ایک خاتون کی عزت کی توہین کرنا شامل ہے۔
Mohan Bhagwat On Hindu Rashtra: ہندوستان ہند راشٹر بن چکا ہے،صرف ہمیں اس کو پہچاننا ہے: آر ایس ایس چیف کا بیان
آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے مزید کہا کہ ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر نے دستور ساز اسمبلی میں کہا تھا کہ آزادی اور مساوات ایک ساتھ نہیں آتے۔ ان دونوں کو ایک ساتھ لانے کے لیے بھائی چارے کی ضرورت ہے۔ ہندوستان سپریم ہے۔ ہم سب بھائی ہیں، اچھوت نہیں چلے گی۔ آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ ہمارے تمام مسائل کا حل خیر سگالی ہے۔
Israel-Palestine Conflict: ”شدت پسندی کے سبب پیدا ہوتی ہے جنونیت“ اسرائیل-فلسطین جنگ پر موہن بھاگوت کا بڑا بیان
ملک میں آج (24 اکتوبر) کو وجے دشمی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جار ہا ہے۔ وجے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس کے ناگپور واقع ہیڈ کوارٹر پر یوم تاسیس کا پروگرام منایا گیا۔
Rashtriya Swayamsevak Sangh Senior Pracharak Indresh Kumar: جی 20 سے نظر آیا وزیر اعظم کی عالمی طاقت اور سربراہان مملکت میں مودی کا غلبہ
نہ صرف بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تمام لوگوں کا ڈی این اے ایک ہے۔
Madhya Pradesh Assembly Election 2023: مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے خلاف آرایس ایس؟ سابق لیڈران نے شیو راج سنگھ کے خلاف پارٹی بناکر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
Madhya Pradesh Assembly Election 2023: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سے وابستہ کچھ سابق رضاکاروں نے ایک نئی سیاسی پارٹی بنانے اور تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
Indresh Kumar: پارٹیوں کو نفرت کی سیاست سے اٹھ کر “ایک ملک – ایک الیکشن” کی حمایت کرنی چاہیے
ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم
RSS Leader on Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ نافذ ہونے کے بعد نہیں رہے گا کوئی کافر، آر ایس ایس لیڈر نے کیوں کہی یہ بات؟
یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں یو سی سی بل پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ یو سی سی پر بحث چھڑنے کے بعد سے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔