Bharat Express DD Free Dish

Rohit Sharma

وریندر سہواگ نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی جرسی پربھارت لکھا جانا چاہئے، کیونکہ بھارت ہمارے دلوں میں ہے۔ ساتھ ہی اس ٹویٹ میں وریندر سہواگ نے بی سی سی آئی سکریٹری جئے شاہ کو ٹیگ کیا ہے

طویل عرصے کے بعد فٹ ہو کر واپس آنے والے کے ایل راہل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل تلک ورما، سنجو سیمسن اور پرسدھ کرشنا کو ورلڈ کپ ٹیم سے باہر کا راستہ دکھائے جانے کی امید ہے۔

IND vs NEP Asia Cup 2023: نیپال کے سلامی بلے باز کشل بھرتیل (38) اور آصف شیخ کے علاوہ سومپال کامی کے 48 رنوں کی مدد سے 230 رن بنائے۔

ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں میرپور میں ایک یادگار اننگ کھیلی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 183 رنس بنائے تھے۔ کوہلی کی اس اننگ میں 22 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ایشیا کپ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

تلک ورما ایشیا کپ کی ٹیم میں سب سے بڑا سرپرائز پیکج ہو سکتے ہیں۔ تلک ورما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ تلک نے پہلی سیریز میں بھی اپنی بلے بازی سے کافی متاثر کیا ہے۔

ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے

کرکٹ کے میدان میں کسی بھی ملک میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے شائقین میں ایک جنون ضرور ہے۔ ایسا ہی کچھ سری لنکا میں ہونے والے اس میچ کے حوالے سے بھی دیکھا جا رہا ہے جہاں سب سے پہلے مہنگے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے حوالے سے اس نئے پوسٹر میں جہاں ایک طرف بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو دکھایا گیا ہے