India vs Pakistan Asia Cup: پہلی بار پاکستان کا نام لکھی ہوئی جرسی پہنے گی ٹیم انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔
IND vs WI: ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں کپتان روہت ہوئے ناراض، بیچ میدان شاردل ٹھاکر پر نکلا غصہ
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔ بری طرح سے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے 29 جولائی کو بارباڈوس کے اسی گراؤنڈ پر شام سات بجے بھارت کے خلاف ہوگا۔
India vs West Indies 1st ODI: ہندوستان نے پہلے ون ڈے میں ونڈیز کو 5 وکٹوں سے دی شکست، کلدیپ یادو بنے پلیئر آف دی میچ
کپتان روہت شرما (12) اور رویندر جڈیجہ (16) ناٹ آؤٹ رہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے جیت کا ہدف صرف 22.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ چار وکٹیں لینے والے کلدیپ یادو کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
IND vs WI: ویسٹ انڈیز کا صفایا کرنے نکلے گی ٹیم انڈیا، 2019 میں بھی کیا ‘کلین سویپ’، اعداد و شمار حیران کن
روہت شرما نے 44 گیندوں پر 57 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ ایشان کشن 34 گیندوں پر 52 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹے۔ روہت نے پانچ چوکے اور تین چھکے لگائے جبکہ ایشان کے بلے سے چار چوکے اور دو چھکے نکلے۔
IND vs WI: ڈومینکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، ڈیبیو میچ میں یشسوی جیسوال بنے پلیئر آف دی میچ
دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم بہت جلد آل آؤٹ ہو گئی اور صرف 130 رنز بنا سکی۔ اس اننگز میں آر اشون نے 7 اور جڈیجہ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی۔
IND Vs WI: روہت شرما کی شاندار کپتانی، ان فیصلوں کے باعث 150 رنز پر سمٹی ویسٹ انڈیز
روہت شرما نے پہلے دن شاندار فارم کا مظاہرہ کیا۔ دن کے کھیل کے اختتام تک روہت شرما 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے پہلی وکٹ کے لیے 80 رنز کی شراکت داری کی۔
World Cup will be very competitive: Rohit: کھیل کی رفتار میں اضافہ کے سبب ورلڈ کپ ہوگا کافی دلچسپ: روہت شرما
ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019) ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔
WTC Final 2023: آسٹریلیا کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کیا ہوگی ٹیم انڈیا کی حکمت عملی؟
World Test Championship Final: آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دوپہرتین بجے سے دونوں ٹیمیں لندن کے کینگٹن اوول میں آمنے سامنے ہوں گی۔
Most Ducks IPL: دنیش کارتک کے نام سب سے زیادہ گولڈن ڈک، روہت شرما کو چھوڑا پیچھے
کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
WTC Final: ڈبلیو ٹی سی فائنل سے پہلے ہی ہندوستان نے آسٹریلیا کو دی شکست، نمبر-1 بنی ٹیم انڈیا
ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121 سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔





