Asia Cup 2023: ایشیا کپ کے لیےآج ہوگا ٹیم انڈیا کا اعلان، راہل-ایئر کی واپسی طے، تلک ورما کو بھی مل سکتی ہے جگہ
تلک ورما ایشیا کپ کی ٹیم میں سب سے بڑا سرپرائز پیکج ہو سکتے ہیں۔ تلک ورما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ تلک نے پہلی سیریز میں بھی اپنی بلے بازی سے کافی متاثر کیا ہے۔
Asia Cup 2023: کل اجیت اگرکر اور روہت شرما ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کریں گے، اس وقت ہوگا اعلان
ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے
IND vs PAK: چند منٹوں میں بکے بھارت پاک میچ کے مہنگے ٹکٹ، قیمت جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
کرکٹ کے میدان میں کسی بھی ملک میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے شائقین میں ایک جنون ضرور ہے۔ ایسا ہی کچھ سری لنکا میں ہونے والے اس میچ کے حوالے سے بھی دیکھا جا رہا ہے جہاں سب سے پہلے مہنگے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
Asia Cup 2023 Poster: پاک بھارت میچ کا نیا پوسٹر جاری، روہت اور کوہلی کا جارحانہ انداز
بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے حوالے سے اس نئے پوسٹر میں جہاں ایک طرف بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو دکھایا گیا ہے
India vs Pakistan Asia Cup: پہلی بار پاکستان کا نام لکھی ہوئی جرسی پہنے گی ٹیم انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔
IND vs WI: ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں کپتان روہت ہوئے ناراض، بیچ میدان شاردل ٹھاکر پر نکلا غصہ
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔ بری طرح سے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے 29 جولائی کو بارباڈوس کے اسی گراؤنڈ پر شام سات بجے بھارت کے خلاف ہوگا۔
India vs West Indies 1st ODI: ہندوستان نے پہلے ون ڈے میں ونڈیز کو 5 وکٹوں سے دی شکست، کلدیپ یادو بنے پلیئر آف دی میچ
کپتان روہت شرما (12) اور رویندر جڈیجہ (16) ناٹ آؤٹ رہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے جیت کا ہدف صرف 22.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ چار وکٹیں لینے والے کلدیپ یادو کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
IND vs WI: ویسٹ انڈیز کا صفایا کرنے نکلے گی ٹیم انڈیا، 2019 میں بھی کیا ‘کلین سویپ’، اعداد و شمار حیران کن
روہت شرما نے 44 گیندوں پر 57 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ ایشان کشن 34 گیندوں پر 52 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹے۔ روہت نے پانچ چوکے اور تین چھکے لگائے جبکہ ایشان کے بلے سے چار چوکے اور دو چھکے نکلے۔
IND vs WI: ڈومینکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، ڈیبیو میچ میں یشسوی جیسوال بنے پلیئر آف دی میچ
دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم بہت جلد آل آؤٹ ہو گئی اور صرف 130 رنز بنا سکی۔ اس اننگز میں آر اشون نے 7 اور جڈیجہ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی۔
IND Vs WI: روہت شرما کی شاندار کپتانی، ان فیصلوں کے باعث 150 رنز پر سمٹی ویسٹ انڈیز
روہت شرما نے پہلے دن شاندار فارم کا مظاہرہ کیا۔ دن کے کھیل کے اختتام تک روہت شرما 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے پہلی وکٹ کے لیے 80 رنز کی شراکت داری کی۔