Bharat Express

Rohit Sharma

کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں میرپور میں ایک یادگار اننگ کھیلی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 183 رنس بنائے تھے۔ کوہلی کی اس اننگ میں 22 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ایشیا کپ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

تلک ورما ایشیا کپ کی ٹیم میں سب سے بڑا سرپرائز پیکج ہو سکتے ہیں۔ تلک ورما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ تلک نے پہلی سیریز میں بھی اپنی بلے بازی سے کافی متاثر کیا ہے۔

ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے

کرکٹ کے میدان میں کسی بھی ملک میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے شائقین میں ایک جنون ضرور ہے۔ ایسا ہی کچھ سری لنکا میں ہونے والے اس میچ کے حوالے سے بھی دیکھا جا رہا ہے جہاں سب سے پہلے مہنگے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے حوالے سے اس نئے پوسٹر میں جہاں ایک طرف بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو دکھایا گیا ہے

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار  نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔ بری طرح سے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے 29 جولائی کو بارباڈوس کے اسی گراؤنڈ پر شام سات بجے بھارت کے خلاف ہوگا۔

کپتان روہت شرما (12) اور رویندر جڈیجہ (16) ناٹ آؤٹ رہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے جیت کا ہدف صرف 22.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ چار وکٹیں لینے والے کلدیپ یادو کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

روہت شرما نے 44 گیندوں پر 57 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ ایشان کشن 34 گیندوں پر 52 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹے۔ روہت نے پانچ چوکے اور تین چھکے لگائے جبکہ ایشان کے بلے سے چار چوکے اور دو چھکے نکلے۔