Bharat Express

Rohit Sharma

ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019)  ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔

World Test Championship Final: آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دوپہرتین بجے سے دونوں ٹیمیں لندن کے کینگٹن اوول میں آمنے سامنے ہوں گی۔

کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121  سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔

راجستھان رائلس نے 7 وکٹ پر 212 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔ آئی پی ایل کا 1000واں میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم تھا۔

ممبئی انڈینس سات میچوں میں تین جیت کے ساتھ ٹیبل میں ساتویں نمبر پر ہے۔ ممبئی کی کارکردگی پر، گاوسکر نے کہا کہ فرنچائز کو پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کے لیے کچھ معجزے کی ضرورت ہے۔

روہت جیو سنیما ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ وہ ایک مشترکہ وژن کے تحت تعاون کریں گے جس میں اقدامات کی ایک سیریز کے ذریعے کھیلوں کے نظارے کو ڈیجیٹل کا مترادف بنانے پر توجہ دی گئی ہے۔

آئی پی ایل 2023 میں روہت شرما مسلسل 10ویں بار ممبئی انڈینس کی کپتانی کریں گے۔ 10ویں سال سے متعلق روہت شرما نے یہ بڑی بات کہی ہے۔ 

روہت شرما کو اپنے بچے کی طرح ماننے کا دعویٰ کرنے والے چیتن شرما نے ہاردک پانڈیا کو ٹیم انڈیا کا مستقبل بتایا۔

ناگپور ٹسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا اسکور کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹ پر 321 رن ہے۔