Bharat Express-->
Bharat Express

Reliance Retail

ٹیرا ریلائنس ریٹیل کے ذریعہ شروع کیا گیا ایک نیا اورجدید بیوٹی ریٹیل پلیٹ فارم ہے، جوٹیکنا لوجی سے لیس ہے اور مکمل طور پرحسب ضرورت تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں نہ صرف خاص طورپر منتخب کردہ عالمی برانڈزہیں بلکہ ہمارے ملک کے مقامی برانڈز کی بیوٹی پروڈکٹس کی ایک رینج بھی اس پردستیاب ہے۔

کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج ای کامرس پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے۔ یہ صارفین کو خصوصی طور پر نون منٹس نون سپر ایپ کے ذریعے دستیاب کرائے جائیں گے۔ پورے متحدہ عرب امارات میں آرڈرز 15 منٹ یا اس سے کم وقت میں ڈیلیور کیے جائیں گے۔

آر آر وی ایل کی پری منی ایکویٹی ویلیو کا تخمینہ 8.381 لاکھ کروڑ لگایا گیا۔ ریلائنس ریٹیل ایکویٹی ویلیو کے لحاظ سے ملک کی سرفہرست چار کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے۔

ریلائنس ریٹیل لمیٹیڈ فیشن اینڈ لائف اسٹائل کے صدر اور سی ای او اکھلیش پرساد نے کہا کہ ہم گیپ کو ایک نئی شکل میں ہندوستان میں واپس لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

دوسری جانب اس ڈیل کے بعد لوٹس کمپنی کے شیئرز آسمان کو چھونے لگے ہیں۔ منگل کو لوٹس کمپنی کے حصص 135.50 تک پہنچ گئے۔