Bharat Express

Ramadan 2023

رمضان 2023 کا اختتام ہوگیا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس طرح سے پورے ملک میں کل یعنی ہفتہ کے روز (22 اپریل) کو پورے ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔

عیدالفطر 2023 سے پہلے ملک میں ٓآج جمعۃ الوداع کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان 2023 کے مبارک اور مقدس مہینے میں پانچ بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔

سعودی عرب سمیت خلیج ممالک میں جمعہ کے روز یعنی 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ حالانکہ عمان، ملیشیا اور پاکستان وغیرہ میں 22 اپریل کو عید کا تہوار منایا جائے گا۔

رمضان کے مبارک مہینے میں جہاں ایک طرف عبادت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے وہیں مسلم علاقوں میں کھانے پینے کا بھی خاص انتظام کیا جاتا ہے۔

'کسی کا بھائی کی کی جان' اداکارہ پوجا ہیگڑے بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں پہنچی تھیں۔ وہیں اداکارہ اب افطار پارٹی میں ریویلنگ ڈریس پہنے پر ٹرول ہو رہی ہیں۔

رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے میں آخری عشرے کی خاص اہمیت یہ ہے کہ اس میں اللہ کی عبادت وریاضت اور اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اعتکاف اور لیلۃ القدر (شب قدر) جیسی خاص عبادت کا موقع ملتا ہے۔

رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے کے آغاز سے روزانہ مسجد حرام میں ہر روز آنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے پیش نظرانتظامیہ کی جانب سے تمام کاموں کی رفتار میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔

رمضان کا مبارک مہینہ جاری ہے۔ بیشتر مسلمان روزہ رکھتے ہیں اور اللہ کی عبادت میں لگے ہوئے ہیں۔ رمضان کی اس اسپیشل سیریز میں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آخر افطار کی کیا اہمیت ہے۔

گجرات جائنٹس کے کپتان ہاردک پانڈیا راشد خان کے ساتھ سحری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کو کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "اگرمیری امت پردشوارنہ ہوتا تو میں ان کو ہرنماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔"