Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کی ترقی کا انجن بنے گا پاور ہاؤس سنگرولی: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دھان خریدی کے لئے جو کسان رجسٹریشن سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔
Upendra Rai met CM Shivraj Singh Chouhan:بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی، شیوراج سنگھ چوہان کو نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے کی قیادت میں بہت جلد بھارت ایکسپریس نیوز چینل لانچ ہونے جا رہا ہے
Rajnath Singh On Uniform Civil Code: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا بڑا دعویٰ- آرٹیکل 370 کا وعدہ پورا کرچکے، کامن سول کوڈ پر چل رہا ہے کام
Rajnath Singh News: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی سیاست میں لیڈران نے اگر کئے ہوئے وعدوں میں سے نصف کو بھی مکمل کیا ہوتا تو ملک میں غیر یقینی کا بحران نہیں ہوتا۔
Rajnath Singh: توانگ جھڑپ کے بعد پہلی بار اروناچل دورے پر راج ناتھ سنگھ، چین کو کیا خبردار
راجناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ آج میں ملک کے سرحدی علاقوں میں بارڈر روڈز آرگنائزیشن کی طرف سے بنائے گئے 28 بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں۔
Heeraban:ہیرا بین کے انتقال پر قائدین نے پیش کی خراج تحسین
وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے
Rajnath Singh: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی، اپنے نیوز چینل ‘ہستک شیپ’ اور ‘نظریہ’ کا ویژن دستاویز پیش کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے اس ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا کہ آج مجھے ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملنے کا موقع ملا جہاں میں نے انہیں 'بھارت ایکسپریس' کا ویژن دستاویز پیش کیا اور ساتھ ہی اپنی کتاب 'ہستک شیپ' اور 'نظریہ' کی کاپیاں بھی تحفے میں دیں۔
India and China troops clash:توانگ میں جھڑپ کے بعد امریکہ کا ردعمل، اچھی بات بھارت اور چین دونوں پیچھے ہٹ گئے
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ (Rajnath Singh)نے کہا کہ جمعہ کو اروناچل پردیش میں توانگ سیکٹر کے یانگتسے علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ اورمار پیٹ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں کو معمولی چوٹیں آئیں اور ہندوستانی فوجیوں نے چینی دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا۔
Rajnath Singh: اروناچل میں 17 ہزار فٹ اونچی چوٹی پر بھارت کا مضبوط کنٹرول، راج ناتھ نےکی اعلیٰ سطحی میٹنگ
9 دسمبر کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ چین بار بار 17 ہزار فٹ بلند چوٹی پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ چوٹی پر بھارت کا مضبوط کنٹرول ہے۔
Parliament: بھارت چین تصادم پر لوک سبھا میں ہنگامہ، کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی
لیکن حکومت کے بیان سے غیر مطمئن اپوزیشن پارٹیاں بھارت چین سرحد پر صورتحال پر حکومت سے فوری جواب اور بحث کا مطالبہ کرتی رہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اس بحث کو منعقد کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے آوازیں بھی سنی گئیں۔
:Winter session of Parliamentپارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہو کر 29 دسمبر تک جاری رہے گا
اس کے بعد اگلے دن گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج آئیں گے۔ توقع ہے کہ سیشن کے پہلے دو دنوں میں انتخابی نتائج حاوی رہیں گے