Bharat Express DD Free Dish

Rajnath Singh

 وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لکھا، ’’اتر پردیش کے توانا اور متحرک وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ حالیہ برسوں میں، انہوں نے ریاست کو ترقی کی نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے۔ وہ ترقی اور عوامی بہبود کے لیے مسلسل محنت کر رہے ہیں۔ ایشور سے آپ کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔‘‘

صدر دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر پوسٹ کیا، "عالمی یوم ماحولیات پر، آئیے ہم اپنے سیارے کی حفاظت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔ آئیے وسائل کے تحفظ اور ماحول دوست رویے کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں۔

صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کی سال گرہ پر انھیں مبارکباد دی۔

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے آج بھج ایئربیس پہنچ کر فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔

بھارتی سرزمین پر ہونے والا کوئی بھی حملہ جنگی کارروائی سمجھی جائے گی، پاکستان کی غیر ذمہ دارانہ ایٹمی دھمکیاں بھارت کے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو متزلزل نہ کر سکیں، بھارت امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن خودمختاری پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا بڑا بیان

ہندوستان نے واضح طور پر کہا کہ سری نگر، گجرات کے کچھ حصوں اور راجستھان کے باڑمیر سمیت جموں و کشمیر کے الگ الگ مقامات پر پاکستانی ڈرون دیکھے گئے۔ جس کے بعد انہیں روکا گیا۔ اتنا ہی نہیں کئی سرحدی علاقوں میں پھر سے بلیک آؤٹ کرنا پڑا۔

وزارت خارجہ کے سکریٹری وکرم مصری نے پاکستان کے ذریعہ تین رافیل کو مار گرانے کے پاکستانی وزیراعظم اور لیڈران کے جھوٹے دعوے پر کہا کہ پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی جھوٹ بول رہا ہے اورجھوٹ پھیلا رہا ہے۔ جب ہندوستان پاکستان کا بٹوارہ ہوا اس وقت بھی پاکستان نے جموں کشمیرپردھاوا بولنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ سے جھوٹ بولا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 8 مئی 2025 کو مختلف وزارتوں اور محکموں کے سیکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

آپریشن سندورکوانجام دینے کے بعد حکومت نے آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ میں حکومت نے اپوزیشن پارٹیوں کواس آپریشن کے بارے میں جانکاری دی۔

پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر مہتاب عالم رضوی نے لودھی روڈ پر واقع وزرات دفاع کے زیر اہتمام چلنے والے اسکول آف فارن لنگویجیز کے ساتھ اشتراک کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا