Bharat Express DD Free Dish

Rajnath Singh

لکھنؤ کے بسنت کنج میں واقع راشٹر پریرنا استھل کو کنول کے پھول کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس استھل میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، پنڈت دین دیال اُپادھیائے اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 65 فٹ بلند کانسے کے مجسمے نصب کیے گئے ہیں۔

وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے 07 دسمبر 2025 کو لداخ سے بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کے 125 اسٹریٹجک اہمیت کے حامل بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کے نام وقف کیے جو اب تک ایک ساتھ افتتاح کیے جانے والے منصوبوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں 28 سڑکیں، 93 پل اور 4 متفرق منصوبے شامل ہیں، جو تقریباً 5000 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کیے گئے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھلے ہی سندھ آج ہندوستان کا حصہ نہیں ہے لیکن اس کی تہذیب اور ثقافت ہمیشہ ہندوستان سے جڑی رہے گی۔ انہوں نے سرحدوں کو تبدیل کرنے کے امکان کا بھی ذکر کیا، تجویز پیش کی کہ سندھ مستقبل میں ہندوستان میں شامل ہوسکتا ہے۔

بہار میں گوہ کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آر جے ڈی اور کانگریس پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے طنز کیا۔

وزیر اعظم مودی اس خاص موقع پر دہرادون میں منعقد ایک پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ پی ایم مودی نے ہفتے کی رات ایک 'ایکس ' پوسٹ میں لکھا، "ہم دیو بھومی اتراکھنڈ کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان سمیت کئی اہم لیڈروں نے انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔

بی جے پی اور نتیش کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) 101 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی، جب کہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) ایل جے پی آر کو 29 سیٹیں دی گئی ہیں۔

پی ایم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک پوسٹ کے ذریعے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا:"پروفیسر وجے کمار ملہوترا ایک غیر معمولی رہنما تھے، جنہیں عوامی مسائل کی گہری سمجھ حاصل تھی۔

سی پی رادھا کرشنن ملک کے 15ویں نائب صدر بنے ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے اور وہ طویل عرصے سے سیاست، سماجی خدمات اور عوامی فلاح کے شعبوں میں متحرک رہے ہیں۔

ریکھا گپتا نے آچاریہ ونوبھا بھاوے کو نمن (خراج) پیش کرتے ہوئے کہا: ونوبھا بھاوے کی پوری زندگی قوم اور سماج کی خدمت کے لیے وقف رہی۔ بھودان اور سروودے تحریک کے ذریعے انہوں نے سماجی انصاف و مساوات کی راہ ہموار کی