Women Reservation Bill 2026: لوک سبھا میں راہل گاندھی کے بیان پر ہنگامہ، راج ناتھ سنگھ- راہل کو معافی مانگنی چاہیے
راہل گاندھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے لیے اس طرح کی زبان کا استعمال "غیر آئینی" اور "انتہائی افسوسناک" ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس شخصیت کو ملک کی عوام نے وزیر اعظم منتخب کیا ہو، اس کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال پورے ملک کی توہین کے مترادف ہے۔
Amit Shah pay tribute: بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 135ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیردفاع راجناتھ سنگھ کا خراج عقیدت
وزیرداخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ امبیڈکر نے جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھی اور قومی یکجہتی کو فروغ دیا۔ وزیرداخلہ کے مطابق بابا صاحب نے معاشرے کو تعلیم یافتہ اور منظم ہونے کا پیغام دیا، جو آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
Modi Government Reduces Fuel Taxes Amid Global Oil Crisis: مودی کابینہ نے ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کو عوامی مفاد کا فیصلہ قرار دیا، وزراء نے وزیر اعظم مودی کا کیا اظہار تشکر
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان بھارت حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے فیصلے کو مودی کابینہ نے عوامی مفاد میں اہم قدم قرار دیا ہے۔ مرکزی وزراء نے اس فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور اسے بروقت اور عوام دوست اقدام بتایا ہے۔
Rajnath Singh congratulates PM: وزیراعظم نریندر مودی کو تاریخی ریکارڈ پر راجناتھ سنگھ کی مبارکباد، بطور سربراہ حکومت 8931 دن کیا مکمل
راجناتھ سنگھ نے وزیراعظم مودی کو اس غیر معمولی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی یہ کامیابی ان کے عزم، لگن اور قوم کے لیے بے لوث خدمت کا واضح ثبوت ہے، جو آنے والے وقتوں میں بھی ایک مثال کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔
Parliament Budget Session 2026: ”کتاب چھپی نہیں، تو ثبوت کہاں سے لائے؟‘‘ پارلیمنٹ میں راہل گاندھی پر راجناتھ سنگھ نے اٹھایا سوال، زبردست بحث کے درمیان لوک سبھا اسپیکر نے بھی راہل گاندھی کو روکا
اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ڈوکلام پر سابق آرمی چیف کی غیر شائع شدہ کتاب کا حوالہ دیا۔ اس پر راجناتھ سنگھ نے سوال اٹھایا۔ وہیں سونے والا نے بھی کانگریس کو گھیرا۔ بعد میں وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی اس پرسوال اٹھاتے ہوئے جواب دیا۔
NDA Parliamentary Party Meeting: این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل، مرکزی بجٹ 2026 اور وکست بھارت 2047 پر ہوگی تفصیلی بحث
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اجلاس کے دوران ایک تفصیلی پریزنٹیشن کے ذریعے مرکزی بجٹ 2026 کی خصوصیات اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی ڈالیں گی۔ وہ بتائیں گی کہ یہ بجٹ کس طرح وکست بھارت 2047 کے ہدف کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
Amit Shah congratulates Sunetra Pawar: مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار کو امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے دی مبارکباد
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) قانون ساز پارٹی کی لیڈر اور آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی اہلیہ سنیترا پوار نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
Doda Road Accident: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ سڑک حادثے پر وزیر داخلہ اور وزیر دفاع نے کیا غم کا اظہار، فوج کے 10 جوان ہوئے شہید
حادثے کے وقت گاڑی میں فوج کے 17 جوان سوار تھے۔ یہ گاڑی بھدرواہ-چمبا بین ریاستی سڑک پر کھنی ٹاپ کے قریب سے گزر رہی تھی کہ اچانک بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں بھارتی فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
BJP President Election 2026: نتن نبین کا بی جے پی کا قومی صدر منتخب ہونا طے، آج دوپہر 2 سے 4 بجے تک نامزدگی،20 جنوری کو نئے قومی صدر کے نام کا باضابطہ اعلان
پارٹی کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق قومی صدر کے عہدے کے لیے نامزدگیاں آج دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان داخل کی جا سکیں گی۔ نامزدگی واپس لینے کا وقت شام 5 بجے سے 6 بجے تک مقرر کیا گیا ہے،
Amit Shah flies a kite in the Uttarayan Kite Festival in Naranpura, Ahmedabad: گاندھی نگر میں امت شاہ نے مکر سنکرانتی پر دکھائی پتنگ بازی کی مہارت، ویڈیو وائرل
تصاویر اور ویڈیوزمیں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ امت شاہ کارکنوں کے درمیان نہایت جوش و خروش کے ساتھ پتنگ اڑا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک دلچسپ منظر بھی دیکھنے کو ملا، جب آسمان میں پینچ لڑاتے ہوئے وزیرِ داخلہ کی پتنگ کٹ گئی اور مانجھا نیچے آ گرا





