Bharat Express

Rajasthan

انٹرنیشنل وویمنس ڈے پر خاص پیشکش- اڈانی فاؤنڈیشن نے مسلسل ملک کی دیہی خواتین کو ٹریننگ، مادی اور تکنیکی مدد فراہم کر کے خواتین کو سماجی اور معاشی بااختیار بنانے کے سنہرے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

گینگسٹر اور دہشت گرد گٹھ جوڑ ہندوستان میں سرگرم عمل ہے اور این آئی اے نے اسے توڑنے کے لیے مکمل منصوبہ بنایا ہے۔ اس منصوبے کے بعد این آئی اے نے منگل کو 70 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کے روز راجستھان کے پانچ اضلاع میں سات ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی ہے اور تلاشی مہم چلائی ہے۔

Bhiwani Double Murder: راجستھان کے دو نوجوانوں کومبینہ طور پر اغوا کرکے ہریانہ کے بھوانی میں زندہ جلا دیا گیا تھا۔ معاملے میں اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔

پولیس افسران نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہریانہ پولیس کو اطلاع دی کہ بورواس کی بنی (بھوانی) کے پاس ایک جلی ہوئی گاڑی میں دو کنکال دیکھے گئے ہیں۔

بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں

بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

Rajasthan Budget 2023: بجٹ میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے 100 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کے ساتھ روڈ ویز میں خواتین کے لئے 50 فیصد تک کرائے میں رعایت دینے سمیت کئی اعلان کیا۔

فضائیہ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔ امکان ہے کہ اس طیارے نے اتر پردیش کے آگرہ ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کیا تھا۔ فی الحال، ایئر فورس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ہریانہ کے روہتک میں مال ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس کی وجہ سے دہلی کی طرف جانے والا روہتک-جند راستہ متاثر ہے۔ جس کی وجہ سے 4 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور 2 منسوخ کر دی گئیں۔