Junaid-Nasir Murder Case: بھوانی میں ملی دو لڑکوں کی جلی ہوئی لاش، گئو اسمگلنگ کے شک میں قتل کا خدشہ، معاملے نے پکڑا سیاسی طول
پولیس افسران نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہریانہ پولیس کو اطلاع دی کہ بورواس کی بنی (بھوانی) کے پاس ایک جلی ہوئی گاڑی میں دو کنکال دیکھے گئے ہیں۔
Charred bodies: ہریانہ میں جلی بولیرو میں دو جلی ہوئی لاش ملنے سے خو ف کا ماحول، راجستھان سے کیا گیا تھا دونوں کا اغوا
بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں
Rajasthan: راجستھان میں آگ نے مچائی تباہی، تین لوگوں کی زندہ جل جانے سے موت
بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔
Rajasthan Budget 2023: اشوک گہلوت نے عوام کے لئے کھولا خزانہ، 500 روپئے میں گیس سلینڈر، 100 یونٹ بجلی مفت، 25 لاکھ روپئے تک کا علاج مفت دینے کا اعلان
Rajasthan Budget 2023: بجٹ میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے 100 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کے ساتھ روڈ ویز میں خواتین کے لئے 50 فیصد تک کرائے میں رعایت دینے سمیت کئی اعلان کیا۔
Helicopter Crash: راجستھان کے بھرت پور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پولیس اور انتظامیہ موقع پر
فضائیہ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔ امکان ہے کہ اس طیارے نے اتر پردیش کے آگرہ ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کیا تھا۔ فی الحال، ایئر فورس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
6 coaches of goods train going to Rajasthan derailed in Rohtak: روہتک میں راجستھان جانے والی مال ٹرین کے 6 ڈبے پٹری سے اتر گئے
ہریانہ کے روہتک میں مال ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس کی وجہ سے دہلی کی طرف جانے والا روہتک-جند راستہ متاثر ہے۔ جس کی وجہ سے 4 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور 2 منسوخ کر دی گئیں۔
Rajasthan:جڑواں بھائیوں کو ایک ہی چتا پر سپرد خاک کر دیا گیا
مختلف ریاستوں میں سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر رہنے والے جڑواں بھائی، جن کی موت اسی طرح کے حالات میں ہوئی تھی، راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک ہی چتا پر آخری رسومات ادا کی گئیں
5G Service in Rajasthan: راجستھان کے ان شہروں میں ریلائنس انٹرنیٹ کی 5جی وی سروس کا آغاز، ایسے اٹھائیں فائدہ
5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔
Suryanagari Express: راجستھان میں سوریہ نگری ایکسپریس کے 14 ڈبے پٹری سے اترے، 24مسافر زخمی
راجستھان میں پالی ضلع کے بوما دڈا گاوں کے پاس پیر کی صبح تقریباً ساڑھے تین بجے سوریہ نگری سپر فاسٹ ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے 3 ڈبے پلٹ گئے، جبکہ 11 ڈبے پٹری سے اترگئے
Kiara-Siddharth’s wedding will be held in Rajasthan’s Jaisalmer Palace Hotel:کیارا-سدھارتھ کی شادی ہوگی راجستھان کے جیسلمیر پیلس ہوٹل میں
بالی ووڈ اسٹارز کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی خبروں کا انٹرنیٹ پر خوب چرچا ہو رہا ہے