Parliament Winter Session 2024: راہل گاندھی نے کیا اڈانی کی گرفتاری کا مطالبہ، اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے ساتھ ہی کانگریس کے اراکین اپنی جگہ پر کھڑے ہوگئے اوراڈانی گروپ سے متعلق معاملے کو اٹھانے کی کوشش کرنے لگے۔ کچھ اراکین کے ذریعہ التوا کے نوٹس کا ذکرکرتے بھی سنا گیا۔ سماجوادی پارٹی کے اراکین نے سنبھل کے حادثہ کو اٹھانے کی کوشش کی۔
PM Modi’s predictions: پی ایم مودی نے راہل گاندھی کو لیکر جو پیشن گوئی کی تھی وہ مہاراشٹر انتخابات کے بعد سچ ثابت ہوئی،جانئے کیا کہا تھا
راہل گاندھی نے آئین کی کتاب پکڑی ہوئی ہے، جس میں وہ لوگوں سے پوچھتے ہیں، 'میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس میں ساورکر کی آواز ہے؟ اس میں کہیں لکھا ہے کہ تشدد کا استعمال کیا جائے۔ اس کتاب میں کہیں لکھا ہے کہ انسان کو مارا جائے، خوفزدہ کیا جائے، کاٹ دیا جائے۔
Rahul Gandhi Citizenship Issue: راہل گاندھی کی شہریت منسوخ ہوگی یا نہیں ہوگی،مرکزی حکومت 19دسمبر تک کرے گی فیصلہ
ہندوستان کے ڈپٹی سالیسٹر جنرل ایس بی پانڈے نے عدالت کو بتایا ہے کہ وزارت کو راہل گاندھی کی مبینہ برطانوی شہریت کی بنیاد پر ان کی شہریت منسوخ کرنے کے مطالبے کی اطلاع ملی ہے اور اس پر کارروائی جاری ہے۔
Sambhal News:”غیر حساس کارروائی نے خراب کیا ماحول، بی جے پی ذمہ دار“، راہل گاندھی سنبھل تشدد پر مرکز پر برہم
سنبھل معاملے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ریاستی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ اتر پردیش سنبھل میں حالیہ تنازعہ پر ریاستی حکومت کا جانبداری اور جلد بازی کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔
Wayanad By Election Result 2024 Updates: وائناڈ میں پرینکا گاندھی بہت بڑی جیت کی طرف گامزن، 3 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے آگے
کیرلا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر پرینکا گاندھی یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یوڈی ایف) کی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے میں این سی پی نے ستین موکیری کو اتارا تھا جبکہ بی جے پی نے نویا ہری داس پربھروسہ کیا تھا۔
Maharashtra Cash Scandal: مہاراشٹرا کیش اسکینڈل، ونود تاوڑے نے کھڑگے، راہل، سولے کو ہتک عزت کا بھیجا نوٹس، کہا- تینوں مانگیں معافی
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں پیسے بانٹنے کا الزام لگایا۔ بہوجن وکاس اگھاڑی کے صدر ہتیندر ٹھاکر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ونود تاوڑے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر لوگوں میں پیسے بانٹ رہے ہیں۔
ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ضوابط اچھی طریقے سے معلوم ہیں اوروہ بے وقوف نہیں ہیں کہ وہ ہوٹل میں ایسا کام کریں گے۔
Gautam Adani Bribery Case: ‘وزیراعلیٰ 10-15 کروڑ کے معاملہ میں جیل چلے جاتے ہیں، اڈانی 2000 کروڑ لے کر بھی باہر… اڈانی کی فوراً گرفتاری ہو ‘، راہل گاندھی نے کیا مطالبہ
راہل گاندھی نے کہا، 'انہوں نے امریکہ میں جرائم کیے ہیں۔ 2 ہزار کروڑ روپے کا گھوٹالہ ہے۔ لیکن ہندوستان میں اڈانی جی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ اڈانی جی کو گرفتار کیا جائے۔
Mallikarjun Kharge and Rahul Gandhi appealed to voters to vote: ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی نے ووٹروں سے ووٹ دینے کی اپیل کی
ملکارجن کھڑگے نے مزید کہا، " منی پاور اورباہوبلی کی سیاست مہاراشٹرمیں کبھی نہیں ہوئی، آپ کو ای وی ایم پر ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو سوچنا ہوگا کہ اس طرح کے گرتے ہوئے سیاسی معیار نے مہاراشٹر کی عزت نفس کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔
Sambit Patra made a derogatory comment on Rahul Gandhi: ‘چھوٹا پوپٹ، کانگریس کرے گا چوپٹ’، سمبت پاترا نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر کیا نازیبا تبصرہ
بی جے پی نے پریس کانفرنس کرکے کانگریس پر حملہ کیا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کانگریس لیڈر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر نازیبا تبصرہ کیا ہے۔





