Delhi Assembly Election 2025: دہلی میں آج واضح ہوگی کانگریس کی تصویر، مسلم اکثریتی حلقہ سیلم پورسے انتخابی مہم شروع کریں گے راہل گاندھی
دہلی اسمبلی الیکشن 2025 سے پہلے سیلم پور میں کانگریس کی ایک بڑی ریلی کا انعقادکیا جا رہا ہے۔ اس ریلی کوکانگریس لیڈر راہل گاندھی خطاب کریں گے۔ اس میں کانگریس کے دیگر سینئر لیڈران بھی شامل ہوں گے اور قومی سطح پر انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی فتح کرنے کے لئے کانگریس تیار، مسلم اکثریتی حلقہ سیلم پور میں 13 جنوری کو راہل گاندھی کی ہوگی پہلی ریلی
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس پارٹی پوری طرح سے تیار ہے۔ پارٹی راہل گاندھی کی ریلی کے ساتھ دہلی الیکشن کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی 13 جنوری کو شمال-مشرقی دہلی کے سیلم پور میں ’جے باپو، جے بھیم، جے سنودھان‘ ریلی کو خطاب کریں گے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کو بڑی راحت، ویرساورکرسے متعلق بیان پرکورٹ سے ملی ضمانت، جانئے تفصیل
ہتک عزت کے اس معاملے میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ پنے میں خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔ جہاں فریقین کوسننے کے بعد عدالت نے راہل گاندھی کوضمانت دے دی۔ کیس کی اگلی سماعت 18 فروری کوہوگی۔
Rahul Gandhi meets IIT Madras students: راہل گاندھی سے آئی آئی ٹی مدراس کے طالب نے سوال کیا کہ بی جے پی اور کانگریس میں کیا فرق ہے؟ اپوزیشن لیڈر نے کچھ یوں دیا جواب
راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر طلبہ کے ساتھ اپنی بات چیت کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اپنے عوام کو معیاری تعلیم کی ضمانت دینا کسی بھی حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
Prashant Kishor’s Statement: ’’راہل-تیجسوی طلبہ تحریک کی کریں قیادت، ہم پیچھے چلیں گے…‘‘، پرشانت کشور کا بڑا بیان
سردی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سردی ہے تو کیا کر سکتے ہیں۔ اس سردی میں بی پی ایس سی کے طلباء کی پٹائی ہوئی۔ ان پر پانی کی بوچھاریں کی گئیں۔ بہار میں 50 لاکھ سے زیادہ لوگ فیکٹریوں اور کھیتوں میں کام کر رہے ہیں۔ اگر اس نظام کو بدلنا ہے تو کچھ لوگوں کو سردی اور گرمی سے ہٹ کر کھڑا ہونا ہو گا، اسی لیے یہاں پر کھڑے ہیں۔
PM Modi New Year Wishes: نئے سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی پورا ملک جشن میں ڈوبا ، صدر، پی ایم مودی، سی ایم یوگی اور راہل گاندھی نے ہم وطنوں کودی مبارکباد
صدر دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا- 'سب کو نیا سال مبارک ہو! سال 2025 سب کے لیے خوشی، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے!
Brutality against tribal women: اڈیشہ میں قبائلی خواتین پر بربریت معاملے میں راہل گاندھی نے بی جے پی پر کیا بڑا حملہ
اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں دو قبائلی خواتین کو درخت سے باندھ کر مار پیٹ کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو گووردھن پور گاؤں میں پیش آیا۔ خواتین پر کچھ قبائلی خاندانوں کا مذہب تبدیل کروانے کی کوشش کرنے کا الزام تھا۔
Manmohan Singh Death: منموہن سنگھ کی آخری رسومات پر راہل گاندھی کا ٹویٹ شرمناک، سمبت پاترا نے کانگریس پر کیا جوابی حملہ
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی موت کے بعد سے کانگریس لیڈروں کی جانب سے بی جے پی پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ کانگریس کے بیانات پر بی جے پی مسلسل رد عمل ظاہر کر رہی ہے۔
Manmohan Singh Death: ’مودی حکومت نے کی توہین‘، نگم بودھ گھاٹ پر منموہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کی گئیں تو برہم ہوئے راہل گاندھی
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، اقتصادی اصلاحات کے ماہر، کی ہفتہ (28 دسمبر 2024) کو نگم بودھ گھاٹ پر سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ان کی آخری رسومات کی جگہ اور یادگاری جگہ کو لے کر سیاست زوروں پر ہے۔
Farewell, Dr Singh: منموہن سنگھ کو آخری الوداعی… جسد خاکی کو کانگریس ہیڈکوارٹر میں رکھی گی، نگم بودھ گھاٹ میں آخری رسومات ادا کی جائیں گی
وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پارٹی اور سابق وزیر اعظم کے خاندان کو مطلع کیا ہے کہ منموہن سنگھ کا سمارک دہلی میں تعمیر کیا جائے گا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا تھا کہ منموہن سنگھ کا سمارک بنانے کے لیے جگہ دی جائے۔





