Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi

ایسا مانا جاتا ہے کہ جے ڈی یو میں مبینہ طور پر نظر انداز ہونے کی وجہ سے وہ رخ بدل رہے ہیں۔ بھاگیرتھ مانجھی کا تعلق سابق وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کے علاقے سے ہے۔

ایک حالیہ سیاسی تقریر میں، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میڈیا پر تنقید اور طعنہ زنی کی اور ایک دیرینہ روایت کو دوبارہ اجاگر کیا۔

آپ کو بتادیں کہ نیتاجی کی وفات کب ہوئی یہ ابھی تک معمہ بناہوا ہے، کسی کو حتمی تاریخ نہیں  معلوم ہے ،البتہ اتنا ضرور معلوم ہے کہ نیتاجی کا طیارہ حادثہ 18 اگست 1945 کو ہوا تھا،لیکن کیا اس حادثے میں نیتاجی کی موت ہوئی تھی یا نہیں۔

جلگاؤں کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کی طرف سے پیش کی گئی مہاراشٹر حکومت کی رپورٹ کے مطابق، حادثہ بدھ کی شام تقریباً 5:05 بجے پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کل 13 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔

کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی نے منگل کو بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ، مرکزی حکومت راہل گاندھی سے ڈرتی ہے کیونکہ وہ آئین کے لیے لڑ رہے ہیں۔

راہل کی ریلی (23 جنوری)  کو مسلم محلہ مصطفی آباد میں منعقد کی  جائے گی۔  راہل پہلے ہی  سیلم پور میں اپنی انتخابی مہم شروع کر چکے ہیں۔  24 جنوری کو راہل گاندھی کی ریلی ماڑی پور میں ہوگی جو کہ درج فہرست ذات کی ریزرو سیٹ ہے  لیکن یہاں سکھوں کی ایک بڑی آبادی بھی ہے جس پر کانگریس کی نظریں ہیں۔

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دہلی میں ایمس کی حالت اور مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو خط لکھا ہے۔

سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں نچلی عدالت میں چل رہی کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ عدالت نے جھارکھنڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 6 ہفتوں کے بعد کرے گی۔

پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کا نام عام آدمی پارٹی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

آسام کے گوہاٹی کے پان بازار پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔