Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن واقعے سے متاثرہ لوگوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو ڈھائی لاکھ روپے اور معمولی زخمیوں کو ایک لاکھ روپے کا معاوضہ دیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست کے بعد کانگریس نے اب ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ راہل گاندھی کے قریبی ساتھی اور معتمد سمجھے جانے والے ہرش وردھن سپکال کو مہاراشٹر کانگریس کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

برین سنگھ نے اپنی قیادت کے خلاف ریاست میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کو پرسکون کرنے کے لیے استعفیٰ دے دیا ،کیونکہ ان کی حکومت کو کانگریس کی طرف سے عدم اعتماد کی تحریک اور فلور ٹیسٹ کے امکان کا سامنا ہے۔

الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق  ڈپازٹ کی رقم کو برقرار رکھنے کے لیے کسی امیدوار کو حلقے میں پولنگ کے کل ووٹوں کا کم از کم چھٹا حصہ یا 16.67 فیصد حاصل کرنا ہوتا ہے، لیکن کانگریس امیدواروں کو 67 سیٹوں پر اتنے ووٹ نہیں ملے۔

دہلی انتخابی نتائج پر راہل گاندھی نے کہا- ہم دہلی کے مینڈیٹ کو عاجزی سے قبول کرتے ہیں۔ ریاست کے تمام کانگریس کارکنوں کا ان کی لگن کے لیے اور حمایت کے لیے تمام ووٹروں کا تہہ دل سے شکریہ۔

الیکشن کمشنر کی تقرری کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے راہل نے کہا کہ سی جے آئی کو الیکشن کمشنر کی تقرری کرنے والی کمیٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل دو نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کی گئی تھی۔

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکہ سے ڈی پورٹ کئے گئے ہندوستانیوں کے بارے میں کہا کہ وہ یہ خواب دکھا رہے ہیں کہ ہندوستان وشو گرو (عالمی لیڈر) بن گیا ہے لیکن حکومت اس پر خاموش ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نرمان بھون میں واقع پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی 5 فروری کو بہار کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ آزادی پسند اور سابق وزیر جگلال چودھری کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔