Jalgaon Train Accident: جلگاؤں ٹرین حادثہ، چار نیپالی شہریوں سمیت 13 کی ہلاکت، راہل گاندھی نے کہا- قصورواروں کو ملنی چاہیے سخت سزا
جلگاؤں کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کی طرف سے پیش کی گئی مہاراشٹر حکومت کی رپورٹ کے مطابق، حادثہ بدھ کی شام تقریباً 5:05 بجے پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کل 13 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔
Constitution of India: راہل گاندھی سے ڈرتی ہے حکومت، وہ آئین کے لیے لڑ رہے ہیں: پرینکا گاندھی
کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی نے منگل کو بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ، مرکزی حکومت راہل گاندھی سے ڈرتی ہے کیونکہ وہ آئین کے لیے لڑ رہے ہیں۔
Delhi Election 2025: کانگریس کے مقامی لیڈران میں جوش و خروش کی کمی، راہل اور پرینکا ہوئے برہم، بنائی یہ حکمت عملی
راہل کی ریلی (23 جنوری) کو مسلم محلہ مصطفی آباد میں منعقد کی جائے گی۔ راہل پہلے ہی سیلم پور میں اپنی انتخابی مہم شروع کر چکے ہیں۔ 24 جنوری کو راہل گاندھی کی ریلی ماڑی پور میں ہوگی جو کہ درج فہرست ذات کی ریزرو سیٹ ہے لیکن یہاں سکھوں کی ایک بڑی آبادی بھی ہے جس پر کانگریس کی نظریں ہیں۔
Rahul Gandhi on the poor condition of AIIMS: راہل گاندھی نے ایمس کی خراب حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکز کو لکھا خط، کہا- مریضوں کے لواحقین کو ملیں سہولیات
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دہلی میں ایمس کی حالت اور مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو خط لکھا ہے۔
Supreme Court stays defamation case against Rahul Gandhi: سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کی کارروائی پر لگائی روک، اگلی سماعت چھ ہفتے کےبعد
سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں نچلی عدالت میں چل رہی کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ عدالت نے جھارکھنڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 6 ہفتوں کے بعد کرے گی۔
Delhi Election 2025 : عا م آدمی پارٹی نے 40 اسٹار کمپینرز کی فہرست کی جاری، جانئے کن لیڈروں کو ملی ذمہ داری؟
پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کا نام عام آدمی پارٹی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
FIR Against Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ’انڈین اسٹیٹ‘بیان پر آسام میں غیر ضمانتی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج
آسام کے گوہاٹی کے پان بازار پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
White Tshirt Movement: راہل گاندھی نے کہا-مرکزی حکومت نے غریبوں سے منہ موڑ لیا ہے، شروع کیا وائٹ ٹی شرٹ موومنٹ
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو مودی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر غریبوں اور محنتی لوگوں کو ان کے حالات پر چھوڑنے کا الزام لگایا ہے۔
Rahul Gandhi Patna Visit: پٹنہ میں راہل گاندھی نے کہا-مہاتما گاندھی امبیڈکر کے نظریے کو ہندوستان کے ہر ادارے سے مٹا رہے ہیں موہن بھاگوت
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتہ (18 جنوری 2025) کو بہار کے دورے پر ہیں۔ کانگریس لیڈر پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں آئین تحفظ کانفرنس میں پہنچ چکے ہیں۔
Rahul Gandhi to visit Patna: ’آئین تحفظ کانفرنس‘ میں شرکت کیلئے پٹنہ جائیں گے راہل گاندھی، بی پی ایس سی امیدواروں کے نمائندوں سے کر سکتے ہیں ملاقات
بی جے پی لیڈر اور بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے راہل گاندھی کے دورے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور یہاں تک کہ ان کی اپنی پارٹی بھی ان کے دوروں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، جو کانگریس کے اندر داخلی گٹبازی کو ظاہر کرتی ہے۔





