Posters featuring old remarks of alliance leaders and attacking Rahul Gandhi: انڈیا بلاک کی میٹنگ سے قبل دہلی میں کانگریس مخالف پوسٹرز، اتحادی جماعتوں کے بیانات کا دیا حوالہ
کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈرپنارائی وجین کے نام سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’راہل گاندھی قومی سطح کے لیڈر ہیں، لیکن ان میں اتنی سیاسی سمجھ بھی نہیں جتنی کانگریس کے ایک عام مقامی کارکن میں ہوتی ہے۔
INDIA Alliance Meeting: ایک پلیٹ فارم، 23 پارٹیاں اور کل ایک لٹمس ٹیسٹ… اتحاد کے دعوے کے درمیان ’انڈیا الائنس‘ میں کتنی دراڑیں؟
دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ہونے والے اس اجلاس میں کانگریس صدر ملّیکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی، ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی، پارٹی کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور دیگر اپوزیشن لیڈر شریک ہوں گے۔
INDIA Alliance Meeting, Opposition Unity: انڈیا بلاک کی ’بڑی میٹنگ‘: وزیراعلیٰ وجے کے ساتھ 2029 کی تیاری! ممتا اور اکھلیش بھی ہوں گے شامل
جیسے جیسے ملک میں گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے، ویسے ویسے قومی دارالحکومت نئی دہلی کی سیاسی سرگرمیاں بھی تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ سیاسی حلقوں کی نظریں آنے والی اہم حکمتِ عملی میٹنگز پر مرکوز ہیں۔ اسی سلسلے میں 8 جون کو کانسٹی ٹیوشن کلب، نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا بلاک کی …
DK Shivakumar to Take Oath as CM Today: کرناٹک میں نئے دور کا آغاز، ڈی کے شیوکمار آج لیں گے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف
تقریب میں ملیکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، کے سی وینوگوپال اور رندیپ سنگھ سرجے والا سمیت کانگریس کے کئی سینئر لیڈران کی شرکت متوقع ہے۔ اس تقریب میں مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ، پردیش کانگریس کمیٹیوں کے صدور، ارکانِ پارلیمان اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈران بھی شرکت کریں گے۔
Rahul Gandhi Discusses CBSE Result Row with Students: سی بی ایس ای نتیجہ تنازع، طلبہ سے راہل گاندھی نےکی ملاقات، مرکزی حکومت پر تنقید کی
طالب علم کے مطابق اس نے یہ معاملہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اٹھایا، جہاں اسے کافی لوگوں کی حمایت حاصل ہوئی۔ تاہم جب اس کے حق میں بڑی تعداد میں لوگ سامنے آئے تو بعض حلقوں نے انہیں ’ڈیپ اسٹیٹ ایجنٹ‘ اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والا قرار دینا شروع کر دیا۔
Rahul Gandhi On Exam: CUET-UG 2026: وشوا گرو ہونے کا دعویٰ، ابھی تک ملک میں ایک بھی امتحان نہیں کرواپارہے ہیں – CUET UG امتحان میں خامیوں پر راہل گاندھی کا طنز
این ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح کی شفٹ میں شامل تمام امیدواروں کو پورا امتحانی وقت دیا گیا۔ ادارے نے طلبہ اور والدین کو پیش آنے والی پریشانی پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔مدد اور رہنمائی کے لیے این ٹی اے نے ہیلپ لائن نمبر 91-11-40759000 اور ای میل [email protected] جاری کی ہے، تاکہ طلبہ اپنی شکایات اور سوالات درج کرا سکیں۔
Karnataka Politics Update: وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد راہل گاندھی سے ملے سدارمیا، راجیہ سبھا آفر پر بتائی اپنی حکمت عملی
دہلی پہنچنے کے بعد سدارمیا نے کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں کھڑگے سدارمیا کے کندھے پر ہاتھ رکھے نظر آ رہے ہیں۔ادھر ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے تین نائب وزرائے اعلیٰ بنانے کی قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں۔
Congress Leaders Extend Greetings on Eid-ul-Adha: عیدالاضحیٰ پر کانگریس لیڈران نے پیش کی مبارکباد، کھڑگے، راہل اور پرینکا نے اتحاد و بھائی چارے کی دعا کی
کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے محبت اور بھائی چارے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ عیدالاضحیٰ کے مقدس موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔
Breakfast Diplomacy: کرناٹک میں قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیاں تیز، سدارمیا اور ڈی کے شیوکمار کی ’بریک فاسٹ ڈپلومیسی‘ آج
ڈی کے شیوکمار کے حامیوں نے انہیں آئندہ وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے پوسٹرز لگانا اور سوشل میڈیا پر مبارکبادی پیغامات شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔ حالانکہ، کانگریس پارٹی کی جانب سے اب تک قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی دففتری اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
Acharya Pramod Krishnam On Modi Government: مودی حکومت کے 12 سال ہندوستانی جمہوریت کا سنہری دور: آچاریہ پرمود کرشنم، راہل گاندھی پر بھی طنز
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ سال 2014 کا لوک سبھا انتخاب صرف ایک سیاسی تبدیلی نہیں بلکہ ملک کی سمت بدلنے والا فیصلہ ثابت ہوا۔ ان کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس وقت نریندر مودی کو وزیر اعظم کے چہرے کے طور پر پیش کیا تھا اور عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ انہیں قبول کیا۔





