Bharat Express

Raghav Chadha

راگھو چڈھا کا شمار عام آدمی پارٹی کے ان لیڈروں میں ہوتا ہے جو بی جے پی کے خلاف تند و تیز بیانات دیتے ہیں۔ ان کے اسی انداز کو دیکھ کر عام آدمی پارٹی نے راگھو چڈھا پر اعتماد ظاہر کیا تھا اور انہیں راجیہ سبھا بھیج دیا تھا۔

عام آدمی پارٹی  لیڈر راگھو چڈھا نے کہا کہ  ملک  کے لوگوں کی آنکھیں خوشی سے نم ہیں، ان کے بھائی، ان کے بیٹے اروند کیجریوال آج شام جیل سے باہر آنے والے ہیں

سنجے سنگھ کی غیر موجودگی میں راگھو چڈھا کو راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کا لیڈر بنایا گیا ہے۔ 24 جولائی کو عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے منی پور میں پیش آنے والے واقعہ کو لے کر اسپیکر کی کرسی کے سامنے احتجاج کیا تھا

پیر کو راجیہ سبھا کی رکنیت بحال ہونے کے فوراً بعد آپ کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 11 اگست کو مجھے راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔

راگھو چڈھا نے راجیہ سبھا سے اپنی معطلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ انہیں اگست میں معطل کر دیا گیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے پانچ ساتھی اراکین اسمبلی کے ناموں پر ان کی رضامندی کے بغیر دستخط کیے تھے۔

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے راجیہ سبھا سے معطلی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت یکم دسمبر تک ملتوی ہوگئی ہے۔

چڈھا کو اگست میں معطل کیا گیا تھا۔ انہیں 5 ممبران پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر سلیکٹ کمیٹی میں اپنا نام تجویز کرنے پر معطل کر دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ فی الحال پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے پاس ہے۔

 عام آدمی پارٹی  کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے کہا کہ آج اگر کوئی لیڈر ان مقدمات سے آزاد ہونا چاہتا ہے تو وہ بی جے پی یا این ڈی اے میں شامل ہوسکتا ہے۔ جو بی جے پی میں شامل ہوگا اسے انعام ملے گا اور جو بی جے پی کے خلاف آواز اٹھائے گا، اس کے خلاف ای ڈی نام کا مہمان آئے گا۔

پرینکا چترویدی نے سنیچر کو سنجے سنگھ آزاد کے والد اور ان کی اہلیہ انیتا سنگھ سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ سنجے سنگھ آزاد  کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

Parineeti Chopra-Raghav Wedding: راگھو چڈھا اورپرنیتی چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ وہیں شادی کے بعد اب پرنیتی چوپڑا اپنے سسرال پہنچ چکی ہیں۔ اسی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔